bbw hookups app my senior hookup reviews boyne tannum hookup rules being honest about wanting hookup reddit 80 hookup hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مفتاح اسماعیل کی کراچی کے تاجروں سے ملاقات کی یقین دہانی

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعے کو کراچی کے تاجروں سے ملاقات کی یقین دہانی کرادی ہے۔

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد رضوان نے ایم کیو ایم کے دفتر میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

محمد رضوان عرفان نے وزیر خزانہ سے کہا کہ بجلی کے بلوں پر عائد سیلز ٹیکس کا اندراج فی الفور ختم کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے تاجر سب سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں اور وہ ٹیکس دینا بھی چاہتے ہیں، تاجروں سے ملاقات کرکے فکس ٹیکس کا آسان سسٹم رائج کیا جائے۔

دوران گفتگو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعے کو کراچی کے تاجروں سے  ملاقات کی یقین دہانی کرائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.