بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور دلاور سید کی ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور دلاور سید نے ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ نے امریکی نمائندہ خصوصی دلاور سید کا پاکستان میں خیرمقدم کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے پاک امریکا کاروباری روابط بہتر…
ایاز امیر پر حملہ، وزیر داخلہ نے ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرادی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سینئر صحافی ایاز امیر پر لاہور میں حملے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں کو ”معلوم“ کرنے کے لئے پنجاب حکومت سے پورا تعاون کریں گے۔وزیر داخلہ نے ایاز امیر سے اظہارِ ہمدردی…
ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
بھارت کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق احتجاج بھارت کی طرف سے ٹوئٹر پر 80 اکاؤنٹس بلاک کرنے پر کیا گیا۔ بھارت نے ایران، ترکی، مصر،…
عثمان بزدار کے استیفے میں کیا تکنیکی مسایل تھا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bcBDk2glubA
"پنجاب کا الیکشن یہ ڈھانڈلی سے جیتیں گے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jtqugCkUWOs
"کال کا فیصلہ آنے اور قانون سے زیاد سیاسی تھا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ai4DjYhCBzk
وسیع زاویہ | حمزہ شہباز دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو پائے گا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=92WE8OlKa0o
خبر سے خبر | سینئر صحافی ایاز امیر فی حملہ، Namaloom Kesy Maloom Hon Gay? | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6kivWALZKU0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | وزیر اعلیٰ پنجاب کی باری عید سے پہلے بارہ ایلاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VF5lRX3eBz4
افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ
افغانستان میں تین روزہ لویہ جرگہ ختم ہوگیا، شرکا نے عالمی برادری سے ایک مرتبہ پھر طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں مختلف قراردادیں منظور کی گئیں۔قراداد میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام ممالک خصوصاً…
عمران خان کو پاکستان کے سری لنکا نہ بننے کا دکھ ہے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے سری لنکا نہ بننے کا دکھ ہے۔گرین ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فتنہ خان…
بھارتی حکام نے کشمیری صحافی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا
مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد کو بھارتی حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا۔ثنا ارشاد نے الجزیرہ ٹی وی کو ٹیلیفون پر رابطہ کرکے بتایا کہ انہیں ایک کتاب کی تقریب رونمائی اور تصویری نمائش میں…
مریم نواز نے اپنے بیٹے کےحوالے سے خوشخبری شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کےحوالے سے خوشخبری شیئر کردی۔مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی ہے، اس حوالے سے مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری…
اداروں کو آئین کے خلاف دعوت دینا جرم ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کابینہ سے کہا ہے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اداروں کو آئین کے خلاف دعوت دینا جرم ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے…
عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ ادا
کراچی میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ گلشن اقبال بلاک 7 مدینہ مسجد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ مفتی اعظم پاکستان محمد تقی عثمانی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…
کراچی میں کل شام یا رات سے بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
کراچی میں کل شام یا رات سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے، کل آندھی کا امکان بھی رہے گا۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز احمد کے مطابق 5 جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل سندھ پر اثر انداز رہے گا۔انہوں نے کہا کہ مون سون سسٹم مشرقی سندھ،…
نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی ویڈیو بھی بنائی گئی
کراچی میں نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی ویڈیو بھی بنائی گئی، عدالت نے ملزم کو دو روزہ جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی…
سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹیکس وصولی کی تفصیل سامنے آگئی
سندھ کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشنز مکیش کمار چاؤلہ ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری کردیں۔صوبائی وزیر نے تفصیلات میں بتایا کہ رواں مالی سال 22-2021 میں 111 فیصد ٹیکس وصولی کے اہداف حاصل کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر 133350 اعشاریہ 483…
پنجاب میں چاند رات تک مارکیٹیں اور بازار رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چاند رات تک مارکیٹیں اور بازار رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں ہوگا۔ پنجاب بھر میں اس فیصلے کا اطلاق اتوار 3 تین جولائی سے 9 جولائی تک ہوگا، محکمہ محنت نے نوٹیفکیشن…
بریکنگ نیوز | سبک خاتون اول کی موبینا آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uuYXhQBSmb4