جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا سے مزید 62 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 128 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 62 مریض انتقال کرگئے…

لگتا ہے اس مرتبہ بھی ریگولر حج نہ ہوسکے گا، نورالحق قادری

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ لگتا ہے آئندہ حج بھی ریگولر انداز کا نہیں ہوگا ، سعودی حکومت نے حج 2021 انتظامات کے حوالے سے ہمیں انتظار کا کہا ہے جبکہ ہم حج کے حوالے سے عوام…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 40 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 519 ہوگئی اور 12,066 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 31 ہزار 510 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…

سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 12 سے 13 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ جب کہ امیدواروں کی…

صحرائے چولستان میں موٹر اسپورٹس کا میلا سج گیا

صحرائے چولستان میں موٹر اسپورٹس کا میلا لگ گیا۔ 16ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے افتتاحی روز کوالیفائنگ راؤنڈ میں صاحبزادہ سلطان سب سے آگے رہے، خواتین ڈرائیورز میں سلمیٰ مروت پہلے نمبر پر رہیں۔پاکستان کی مقبول ترین ’چولستان ڈیزرٹ جیپ…

مقبول بٹ شہید کے 37ویں یوم شہادت پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے پر مظاہرہ

آج 11 فروری کو شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے 37ویں یوم شہادت کے موقع پر برسلز میں واقع بھارتی سفارتخانے کے سامنے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا گیا۔ منفی درجہ حرارت کے باوجود مظاہرہ میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکلاء کے حملے پر پاکستان بار کونسل کوخط

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ  نے وائس چئیرمین پاکستان بار کونسل کوخط لکھ دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نےاسلام آباد بارکونسل کو بھی خط ارسال کیا۔اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ چند وکلاء کے مس کنڈکٹ پر بار کونسل کو بطور چیف…

آئی آئی چندریگر روڈ پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مظاہرہ

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر مظاہرہ  کیا گیا۔مظاہرے کی وجہ سے آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔سڑک بند ہونے کی وجہ سے مظاہرین اور راہگیروں کے درمیان جھگڑا بھی ہوا۔ٹریفک پولیس کا…

پورشے پاکستان کی گاڑیوں کی بکنگ میں لگنے والےالزامات پر وضاحت

واضح رہے کہ پورشے گاڑیاں دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شمار ہوتی ہیں۔ پاکستانی روپے میں ان کی قیمت ساڑھے تین کروڑ سے ساڑھے نو کروڑ تک ہے۔پورشے کی گاڑیاں انتہائی آرام دہ اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ بعض ہائی برڈ گاڑیاں چالیس…

سندھ میں کورونا سے 12 مریضوں کا انتقال، 423 نئے کیسز

انھوں نے کہا کہ آج مزید 430 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 229645 ہوچکی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب تک 2842163 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ اور اب تک 252718  کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت 18890…

سینیٹ انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں جھٹکا

سینیٹ انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں جھٹکا لگ گیا، مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری  نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ خرم لغاری نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ ڈالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ متعدد بار حلقے کے ایشوز پر…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرادیا

قذافی اسڈیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم کو فیوریٹ قرار دیا جارہا تھا، جہاں مہمان ٹیم کے کپتان ہائنرک کلاسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز میں ہی کپتان بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے رن آؤٹ…