جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

سندھ میں امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا

محکمہ تعلیم سندھ نے رواں تعلیمی سال کا شیڈول جاری کردیا گیا، سندھ میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے ہوں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ  نرسری سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جولائی سے ہوں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے ہوں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں انٹر کے امتحانات 28 جولائی سے ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.