بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سروسز اسپتال لاہور میں سینئر ڈاکٹر پر تشدد

سروسز اسپتال لاہور میں پروفیسر وارث فاروق کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ڈاکٹر وارث کو آپریشن تھیٹر میں داخل ہونے پر زدکوب کیا گیا اور دھکے دیے گئے۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سروسز اسپتال نے سینئر ڈاکٹر پر تشدد کی مذمت کی ہے۔

ڈاکٹروں نے تشدد میں ملوث افراد کے خلاف فی الفور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.