جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مہیلا جے وردھنے کا وزیراعظم سے دلچسپ انداز میں استعفے کا مطالبہ

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بلے باز مہیلا جے وردھنے نے اپنے ملک کے وزیراعظم پر دلچسپ انداز میں طنز کرتے ہوئے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔مہیلا جے وردھنے نے معروف کامیڈی کردار مسٹر بین کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے، جس…

ایاز صادق، سلمان رفیق نے استعفے کیوں دیے؟ وجہ سامنے آگئی

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق نے وزارتوں سے استعفیٰ کیوں دیا؟ حکمران جماعت نے وجہ بتادی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق کے استعفوں سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ایوان…

انگلینڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ناکام، بھارت کو 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری

بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ ایجبسٹن میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 170 رنز بنائے جہاں…

ماحولیاتی تبدیلی شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ماحولیاتی تبدیلی کو ملک کے شہری علاقوں کے لیے بڑا چیلنج قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے ماحولیاتی تبدیلی پر یہ ریمارکس رہائشی پلاٹ کی کمرشل میں منتقلی کے کیس میں دیں۔ فیصلہ عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔کراچی…

ومبلڈن ٹینس: ویمن ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ریبیکنا کے نام

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں ویمن ایونٹ کا ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ریبیکنا کے نام رہا، فائنل میں عالمی نمبر 2 تیونس کی اونس جیبور کو 3 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے ویمن ایونٹ کے فائنل کے…

کراچی: نکاسی آب کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی

کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا اور شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔ پچھلے چند روز سے جاری بارش کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا، تاہم نکاسی آب کے لیے اب پاک فوج میدان میں آگئی ہے۔کراچی کے تین مقامات پر…

این سی اوسی، عیدالاضحی پر کورونا سے بچاؤ کی ہدایات جاری

اسلام آباد: این سی اوسی نے نماز عیدالاضحی کیلئے کورونا سے بچاؤ کی ہدایات جاری کردیں، فیس ماسک لازمی استعمال کریں، کھلی جگہوں پر نماز کا اہتما م کریں،خطبہ نماز مختصر رکھا جائے، رش اور بھیڑ سے اجتناب کیلئے…

“کراچی اس وقت بدترین صورتحال کا شکار ہے،مزید بارشیں ہوئی تو بہہ جائے گا”

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری اس وقت بدترین صورتحال کا شکار ہیں،ایمرجنسی نافذ کرکے شہر میں سیوریج اور پانی کی فراہمی کی بہتری کا کام کیا جائے ،مزید بارشیں ہوئی…

میں نے اور پرویز الہٰی نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف بیان دیا؟ چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ق لیگ میں کوئی اختلاف نہیں، کیا میں نے اور پرویز الہٰی نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف کوئی بیان دیا ہے؟اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ نظریاتی اختلافات ہوتے رہتے ہیں اس میں کوئی…