جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مراد علی شاہ کی کشتی ڈول گئی

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کشتی میں سوار ہو کر سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچے تو کشتی ڈول گئی۔ وزیر اعلیٰ کی مدد کے لیے سیکیورٹی گارڈز بڑی کشتی لے کر پہنچ گئے، سیکیورٹی گارڈز نے مراد علی شاہ کو دوسری کشتی میں سوار کرایا۔وزیرِ اعلیٰ…

سندھ: والدین کی شکایات پر نوٹس، تمام نجی اسکولوں کو گشتی مراسلہ جاری

ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ پروفیسر سلمان رضا نے والدین کی جانب سے ملنے والی شکایات پر تمام نجی اسکولوں کے پرنسپلز کو ايك گشتی مراسلہ جاری کیا ہے۔پروفیسر سلمان رضا نے سندھ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (ریگولیشن اینڈ…

سعودی عرب سے بات چیت کیلئے کوئی پیشگی شرائط نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے لیے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہیں، انہوں نے تعلقات میں بہتری کے لیے ریاض کو تعمیری سوچ اپنانے کا کہا۔ایک نیوز کانفرنس سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست، بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر  مریم نواز کی پاسپورٹ کےحصول کیلئے درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی…

چند ماہ میں ملکی معیشت کو سنگین صورت حال کا سامنا ہوگا، عمران خان کو بریفنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر قیادت سینئر قائدین کا اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ آئندہ چند ماہ میں ملکی معیشت کو سنگین صورت حال کا سامنا ہوگا۔بنی گالا میں ہونے والے اجلاس میں…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 85 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 85 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 862 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 324 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 42 ہزار 136 رہی۔ حصص…

ایشیا کپ میں بابراعظم کی مایوس کارکردگی پر میمز کی بھرمار

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایشیا کپ 2022 کے دوران ناقص کارکردگی پر سوشل میڈیا پر ڈھیروں میمز وائرل ہیں۔گزشتہ روز ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھی بابر اعظم کی بیٹنگ مایوس کُن رہی جس کے باوجود بھی وہ ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈنگ میں شامل…

36 برس قبل محفوظ کیا گیا ملکہ کا خفیہ خط کہاں ہے؟

ملکہ الزبتھ دوم کا 36 سال قبل لکھا گیا خفیہ خط اس وقت آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی میں ایک تہہ خانے میں محفوظ ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے ملکہ کی وصیت کے مطابق مزید اگلے 63 برسوں تک کوئی کھول نہیں سکتا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ خط…

ملکہ کے بعد ان کے پالتو جانوروں کی ذمہ داری کون سنبھالے گا؟

ملکہ الزتبھ دوم کو اپنے پالتو کتوں سے بے حد لگاؤ تھا، ان کی وفات کے بعد میوکی اور سینڈی نامی ان کے پالتو جانوروں کے حوالے سوال گردش کررہے تھے کہ اب ان کا کیا ہوگا؟ ان کی دیکھ بھال کون کرے گا؟گردش کرتے ہوئے ان سوالوں کا جواب اس وقت مل گیا…

لندن میں جنید صفدر کی گرفتاری کی تردید سامنے آ گئی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے بیٹے، جنید صفدر کی گرفتاری کی تردید سامنے آ گئی ہے۔مریم نواز شریف کے سیاسی سیکریٹری ذیشان ملک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جنید صفدر کی گرفتاری سے متعلق زیرِ گردش جھوٹی خبروں پر ردِ عمل دیا…

ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کی دکھی داستان سنا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے ہید کوچ ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی دکھی داستان سنا دی۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ جو لوگ باہر بیٹھے ہوتے ہیں وہ باہر کی چیزوں کو دیکھ کرتبصرہ کرتے ہیں، انہیں اندر کی چیزوں کاپتہ نہیں…

پاک لنکا میچ کے دوران بھارتی کرکٹ شائقین کسے سپورٹ کررہے تھے؟

سری لنکا کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد ایشیا کپ 2022 سے باہر ہو جانے پر بھارتی شائقین نے گزشتہ روز ہونے والے فائنل میں پاکستان کوسپورٹ کیا۔سوشل  میڈیا سائسٹس پر اس وقت ایک مثبت اور خوشگوار حیرانی میں ڈال دینے والی ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں…

شیریں مزاری کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف قائم مقدمہ خارج کر دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شیریں مزاری پر اراضی کے ریکارڈ کو غائب کرنے اور ٹمپرنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔شیریں مزاری پر یہ الزام بھی تھا کہ…