جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اینٹی کرپشن کو شیخ رشید کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن میں طلبی کے خلاف درخواست پر اعتراض سے متعلق سماعت کے دوران عدالت نے آئندہ سماعت تک اینٹی کرپشن کو شیخ رشید کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن سے 27…

پنجاب ضمنی انتخابات، عمر ایوب کی درخواستوں پر سماعت، بابر اعوان کی استدعا

ضمنی انتخابات میں پنجاب حکومت کی مبینہ مداخلت سے متعلق عمر ایوب کی 3 درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران ان کے وکیل بابر اعوان نے درخواست کر دی۔الیکشن کمیشن میں نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران…

سری نگر میں کشمیر پریمیئر لیگ جیسا ٹورنامنٹ کروانے میں مدد کرسکتے ہیں: عارف ملک

صدر کشمیر پریمیئر لیگ عارف ملک کا کہنا ہے کہ بھارت اگر سری نگر میں کشمیر پریمیئر لیگ جیسا ٹورنامنٹ کروانا چاہے تو مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔عارف ملک نے ’جیو نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ کے پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں فرنچائز کے ساتھ…

اغواء ہونے والی ہماری طالبہ نہیں: خواتین یونیورسٹی لاہور

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے مبینہ طور پر 20 سالہ طالبہ کے اغواء کے حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کا مؤقف سامنے آیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اغواء ہونے والی خواتین یونیورسٹی کی طالبہ نہیں ہے۔انتظامیہ کے مطابق اپوا کالج…

عامر سہیل پاک لنکا ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل میں شامل

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے سابق کپتان عامر سہیل کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ روشن ابے سنگھے، رسل آرنلڈ، ڈینی موریسن اور ایچ ڈی ایکرمین بھی کمنٹری پینل میں ہیں۔پاک سری لنکا سیریز میں نیوزی لینڈ کے جیف کرو آئی سی سی میچ…

عوام سے ہمیشہ سچی بات کرنے پر یقین رکھتا ہوں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں عوام سے ہمیشہ سچی بات کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے عوام سے وعدے کے مطابق اتحادی حکومت نے فوری طور پر عالمی منڈی میں تیل کی…

مظفر گڑھ جانیوالی خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش

کراچی سے بذریعہ بس مظفر گڑھ جانے والی ایک خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش ہوئی ہے، موٹر وے پولیس نے زچہ و بچہ کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایک خاتون صالحہ بی بی اپنے شوہر محمد عثمان کے ہمراہ…

ایم پی اے کاشف چوہدری کی نااہلی، الیکشن کمیشن کا نمائندہ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں 20 جولائی کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس…

سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے، پولیس پرچے کاٹ رہی ہے، دھمکیاں دے رہی ہے۔ضمنی انتخابات میں پنجاب حکومت کی مبینہ مداخلت سے متعلق عمر ایوب کی 3 درخواستوں پر الیکشن…

جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید انتقال کر گئے

جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔مرحوم جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 7 بار صدر رہ چکے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ 1:30 بجے بلال مسجد محمد علی سوسائٹی کراچی میں ادا کی جائے…

کراچی،الآصف اسکوئر کے قریب مسلح افراد نے گاڑی جلا دی

حیدرآباد میں ہوٹل پر جھگڑے کے دوران نوجوان کے قتل پر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں احتجاج کے دوران مشتعل افراد نےالآصف اسکوئر کے قریب گاڑی کو آگ لگا دی۔سہراب گوٹھ کے قریب آج بھی ہنگامہ آرائی کے واقعات کے دوران پولیس نے بروقت کارروائی…

املی وزن کم کرتی ہے؟

املی میٹھی اور کھٹی ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی لذت بخش بھی ہوتی ہے، یہ ہر باورچی خانے کا حصہ ہے، اسے مسالہ جات کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس کے ذائقے سے ہمارے پکوان مزیدار بن جاتے ہیں۔لذیذ ذائقے کے ساتھ ساتھ املی کے کئی قابلِ ذکر صحت…

رانا ثناء آرٹیکل 6 کی بات کر کے قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے موجودہ وفاقی وزیرِ داخلہ پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے آرٹیکل 6 کی بات کی، یہ قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔شیخ رشید نے اینٹی…

کراچی: آج شام اور رات کو اچھی بارشیں متوقع

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کا امکان اب بھی موجود ہے، شہر میں آج شام اور رات کو اچھی بارشیں متوقع ہیں۔اپنے بیان میں سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مون سون سسٹم کا مرکز بحیرۂ عرب میں موجود ہے، سسٹم کی شدت برقرار…

منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز اشتہاری قرار

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز اور ملزم طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت…