بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سجاول، خراب کھانا کھانے سے 50 سے زائد زائرین کی حالت خراب

سندھ کے ضلع سجاول میں چوہڑ جمالی کے قریب خراب کھانا کھانے سے 50 سے زائد زائرین کی حالت خراب ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کو نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زائرین میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.