جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز کی خواہش ہے کہ ابو واپس آجائیں: عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی خواہش ہے کہ ابو واپس آ جائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ مریم نواز قانون میں تبدیلی کر کے ابو کی…

برطانیہ: ولیم اور کیٹ سے نئے شاہی خطاب واپس لینے کیلئے پٹیشن کا آغاز

ملکہ الزبتھ دوم کے بڑے پوتے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیتھرین مڈلٹن کو شاہی خاندان کی روایت کے مطابق پرنس اور پرنسز آف ویلز کا خطاب ملنا کچھ برطانوی شہریوں کا پسند نہیں آیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں شہزادہ ولیم اور…

چارسدہ: 8 سالہ بچی کے اغواء اور قتل کا ملزم گرفتار

چارسدہ کی تحصیل تنگی میں 8 سالہ بچی کو اغواء اور قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزم قوتِ گویائی اور قوتِ سماعت سے محروم ہے، اس نے اشاروں کی زبان میں اقرارِ جرم کیا۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزم کا تعلق افغانستان سے…

یونیورسٹی آف ہری پور میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

یونیورسٹی آف ہری پور میں 8 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی ملازمین کو الاؤنس کی غیر مجاز ادائیگیوں کی مد میں 5 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، ہاؤس رینٹ نہ کاٹنے پر خزانے کو 20 لاکھ روپے…

ایک تو جعلسازی کی، پھر سائفر ہی غائب کر دیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک تو جعلسازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نہ جاؤں، اسی لیے سائفر ہی غائب کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے چیمبر میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی…

ناقدین پاکستان ٹیم پر ہاتھ ہلکا رکھیں: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ناقدین پاکستان ٹیم پر ہاتھ ہلکا رکھیں، ہم غلطیاں کر رہے ہیں، غلطیاں کریں گے، ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ایک میچ ونر نہیں، کئی ایک میچ…

خواتین ایشیاء کپ، پاکستان نے ملائشیا کو باآسانی ہرا دیا

خواتین ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ملائشیا کو باآسانی 9 وکٹ سے ہرا دیا۔سلہٹ میں ملائشین ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 57 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے عمیمہ سہیل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔میچ…

عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوپدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے تحریکِ انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے لاہور میں ملاقات کی…

آڈیو لیکس: عمران خان کیخلاف کارروائی کی باضابطہ منظوری

وفاقی کابینہ کی جانب سے آڈیو لیکس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔کابینہ نے سابق وزراء اور سابق سیکریٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی…