جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دوسرے دن کا کھیل: بنگلادیش کے کیویز کیخلاف 175 رنز

نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام پر 175 رنز بنالیے ہیں۔ماونٹ منگنوئی میں ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلادیش کو اپنی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید 153رنز درکار ہیں جبکہ ان کے پاس…

بلّی کی پیزا مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل

ایک چھوٹی سی بلّی کی انٹرنیٹ پر دلچسپ انداز میں کھانے کے لیے پیزا مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بلّیاں ہوں یا  کوئی بھی اور پالتو جانور ہو، تقریباً سب ہی پالتو جانور ہمیشہ اس تجسس میں رہتے ہیں کہ انسان جو بھی کھاتے یاپیتے ہیں اس کا…

کراچی: سالِ نو کی پہلی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، زخمی ملزم گرفتار

کراچی کے سب سے بڑے موٹر سائیکل چور گروہ کھوکھر گروپ سے اے وی ایل سی کا مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران کھوکھر گروپ کے سرغنہ عبدالغفور کھوکھر کے بیٹے وقار کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کے ساتھی ملزمان فرار ہو گئے۔ایس ایس پی اینٹی…

کراچی: طارق روڈ کے پارک سے تجاوزات کا انہدام 75 فیصد مکمل

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر پی ای سی ایچ سوسائٹی میں طارق روڈ پر پارک کی بحالی کے لیے رات بھر جاری رہنے والا آپریشن 75 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق پارک کی بحالی کے لیے آپریشن نصف شب کو…

بلال یاسین پر حملہ، پستول پر لگے نمبرز سے ملزمان کی چھیڑ چھاڑ کا انکشاف

مسلم لیگ نون کے رہنما و ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے پستول پر لگے نمبرز سے چھیڑ چھاڑ کی۔لاہور پولیس کو گزشتہ شام جائے وقوع کے نزدیک سے مذکورہ پستول ملا تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ…

بالوں کی خشکی کے مسئلے کا حل

بالوں میں خشکی یا ڈینڈرف ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگ پریشانی کا سامنا کرتے ہیں، یہ خشکی قدرتی طور پر انسان کی جلد پر ہوتی ہے۔تاہم، آپ یہ بات جان کر حیران ہوں گے کہ خشکی بنیادی طور پر وجہ فنگس ہوتی ہےاور یہ مسئلہ کئی بار اتنا …

گلین میک گرا بھی کورونا کا شکار

آسٹریلیا کے اسپیڈ اسٹار سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق گلین میک گرا کا ایشیز ٹیسٹ کیلئے پی سی آر ٹیسٹ ہوا تھا، جس میں ان کا کورونا مثبت آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…

سیاحت کے شعبے کو فروغ دینا ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ ہم سیاحت کے شعبے کو صحیح طرح سے فروغ نہیں دے سکے، ہمیں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینا ہے۔پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سیاحت سے متعلق وزیراعظم…

لوگوں کی صحت کے اخراجات حکومت اٹھا رہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے صحت کارڈ پروگرام کے بعد لوگوں کی صحت کے اخراجات مکمل طور پر حکومت اٹھا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحت کے اخراجات اب لوگوں کے بجٹ کا حصہ نہیں…

پنجاب میں اومی کرون کے کیسز 170 ہو گئے: یاسمین راشد

پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 170 ہو گئی، لاہور میں کورونا وائرس پھر پھیلنے لگا، جس کے مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 8 فیصد ہو گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت…

بلال یاسین پر حملے کیلئے ملزمان دوبارہ آئے مگر ان سے پستول نہ چلا: سابق کونسلر

مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر لاہور میں 1 روز قبل ہونے والے قاتلانہ حملے کے عینی شاہد سابق کونسلر میاں اکرم کا بیان سامنے آ گیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آوروں سے دوبارہ پستول نہیں چل سکا۔بلال یاسین…

ایشیز سیریز، انگلینڈ کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز میں انگلش ٹیم کے کیمپ میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا، جنہیں ٹریننگ سے الگ کر دیا…

کراچی: گلشن میں لاک ڈاؤن، عملدرآمد نہ ہونے کے برابر

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 7 میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ پرعمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔علاقے میں موجود دکانوں اور ہوٹلوں پر ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال بالکل بھی نہیں رکھا جا رہا۔کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں کورونا…