جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: گزشتہ رات سال کی سرد ترین قرار

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں سال کی سرد ترین شب رہی، پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آ گیا۔شہرِ قائد میں موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی کم ہو گیا ہے۔کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 9 اعشاریہ 7…

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 3 فیصد سے زائد، مزید 7 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 فیصد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

پنجاب میں اومی کرون کیسز میں اضافہ

پنجاب میں اومی کرون کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، صوبے میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کیسز کی تعداد 295 ہوگئی ہے۔پنجاب کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں مزید 17 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

موسم سرما میں نزلہ زکام سے بچا جائے؟ ماہرین نے بتادیا

نزلہ زکام دنیا بھر کے لوگوں کو درپیش سب سے عام مسئلہ ہے۔ اگرچہ سال کے دوران کسی کو بھی عام سردی لگ سکتی ہے لیکن سردیوں کے موسم میں ہمیں اپنی اضافی دیکھ بھال کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک عام زکام ناک اور گلے میں ایک وائرل انفیکشن ہوتا ہے۔ یہ…

محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کے 7 اہلکار معطل

محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے عوامی شکایات پر 7 اہلکار معطل کر کے، انکوائری افسر کو 15 دن کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔عوامی شکایات پر محکمہ ایکسائز نے 7 اہلکار معطل کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ میں معطل اہلکاروں کے خلاف…

کراچی: ناظم آباد تھانے سے 3 ملزمان ہتھکڑی سمیت فرار

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ناظم آباد تھانے سے 3 ملزمان ہتھکڑی سمیت فرار ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ناظم آباد تھانے سے 3 ملزمان ہتھکڑی سمیت لاک اپ سے فرار ہوئے ہیں۔پولیس کی جانب سے ان تینوں مفرور ملزمان کو منشیات فروشی کے الزام میں…

پنجاب: رواں سال ڈینگی کے 13 مریض رپورٹ

پنجاب بھر میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 13 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔سیکریٹری ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 3 مریض رپورٹ ہوئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ…

سانحۂ مری، جاں بحق افراد کی نماز جنازہ آج آبائی علاقوں میں ادا کی جائے گی

سانحۂ مری میں جاں بحق چکوال کے 8 افراد، مردان کے 4 دوست اور گوجرانوالہ کے اشفاق کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی جائے گی.مری میں جاں بحق اے ایس آئی نوید اور ان کے خاندان کے 7 دیگر افراد کی میتیں اسلام آباد سے چکوال میں…

کراچی: کورونا شرح میں خطرناک اضافہ، 15 فیصد ہو گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔وفاقی وزارتِ صحت کے…

پاکستان میں دوبارہ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، عثمان خواجہ

آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں آکر دوبارہ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔عثمان خواجہ نے کہا کہ مجھے برصغیر میں سپورٹ ملتی ہے، بنگلا دیش، بھارت اور خاص طور پر پاکستان میں جہاں میں پیدا ہوا ہوں۔انہوں نے کہا کہ…

مری میں 1 ہفتے بعد دھوپ نکل آئی

ملکۂ کوہسار مری میں تقریباً 1 ہفتے بعد دھوپ نکل آئی، سیاحتی مقام کی تمام مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک بحال ہے۔مری کے بالائی علاقوں کی سڑکیں اب بھی ٹریفک کے لیے بند ہیں، دیہی علاقوں کی بجلی 4 روز سے معطل ہے، جبکہ شہری علاقوں کی رات گئے بجلی…

مری: جاں بحق سہیل کی نمازِجنازہ مردان میں ادا

ملکۂ کوہسار مری میں گزشتہ روز گاڑی میں پھنسنے کے بعد انتقال کر جانے والے 4 دوستوں میں سے 1 کی نمازِجنازہ مردان میں ادا کر دی گئی ہے۔ سانحۂ مری میں جاں بحق سہیل کی نمازِ جنازہ مردان میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی۔سہیل اپنے 3…

کراچی: نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری، مقدمہ درج

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہو گئے، گڈاپ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔ڈی ایس پی گڈاپ کنور آصف کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے میں چڑیا گھر کے جانوروں کے ڈاکٹر شاہد جلیل…

اومی کرون سے کون متاثر ہوتا ہے؟

سربراہ ڈاؤ کورونا لیب پروفیسر سعید خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں اومی کرون میں مبتلا افراد میں 60 فیصد سے زائد خواتین ہیں۔پروفیسرسعیدخان کا کہنا ہے کہ متاثرہ خواتین میں سے 55 فیصد سے زائد کی عمر 30 سال سے زائد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…