جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اور بلوچستان میں موسمِ سرما کی پہلی بارش

پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔پنجاب میں لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔بارش کے بعد دھند اور اسموگ میں کمی آ گئی، شمالی وزیرستان میں بھی…

لودھراں، کتوں کے کاٹنے سے 15 افراد زخمی

لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔لاہور کے یاسمین پارک میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، آوارہ کتے نے متوفی…

کوئٹہ:بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی معطل

کوئٹہ میں گزشتہ رات بارش کے بعد سے شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔کوئٹہ میں گزشتہ رات بارش کے بعد سے شہر کے مختلف وسطی اور نواحی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی، بجلی کی معطلی کا سلسلہ…

وزرا خود نہیں چاہتے مِنی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا خود نہیں چاہتے کہ مِنی بجٹ پاس ہو، قوم اس وقت 350 ارب روپے کے نئے ٹیکس کی متحمل نہیں ہوسکتی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے…

حکومتی اتحادی عوام پر ظلم میں ساتھ نہ دیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اتحادی عوام اور ملک پر ظلم میں حکومت کا ساتھ نہ دیں، ظلم میں شامل ہوئے تو شریک جرم کہلائیں گے۔انہوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور…

کراچی، دو دریا کے مقام پر گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں دو دریا کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق تینوں افراد اسٹیل ٹاؤن کے رہائشی ہیں۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت خادم حسین اور میر فہد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس…

کراچی، چیف جسٹس گلزار احمد کی کرسمس پر ٹرینٹی چرچ آمد

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ اقلیت کے حقوق سلب نہیں ہونے دیں گے، عدلیہ آپ کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔کراچی میں کرسمس کے موقع پر ٹرینٹی چرچ آمد پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ کو اتنا ہی قانونی تحفظ…

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، ریاض کا یمن میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، ریاض کا یمن میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفائل فوٹوسعودی عرب کے زیر قیادت فوجی اتحاد نے جمعے کے روز حوثی باغیوں کے ایک حملے میں دو شہریوں کی ہلاکت…

مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کےشمال مغرب میں داخل

محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کے شمال مغرب میں داخل ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئےاور یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں۔اعلامیے کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے داخلے…

کراچی: 3 ماہ قبل اغوا ہوئی لڑکی کورنگی سے بازیاب

کراچی کے علاقے کورنگی سے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والی نو عمر لڑکی بازیاب کرلی گئی۔تفتیشی پولیس نے کورنگی میں کارروائی کی تو 6 اکتوبر کو اغوا ہونے والی نوعمر لڑکی بازیاب ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق پولیس نے لڑکی کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو…

شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائیک نور مرجان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگروں نے چوکی پر فائرنگ کی جس کے بعد فوجی جوانوں نے فوری جوابی کارروائی شروع کی اور…

پوری کابینہ کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن  کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری کابینہ کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہے، حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار ہے۔جیونیوز کے  پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جو حکومت اتنی خوفزدہ…

نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا مجھے سمجھ نہیں آتا، شہزاد اکبر

مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دیا، سزا بھی ہوئی، وہ نااہل ہوئے ہیں، ان کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا قانونی طور پر مجھے سمجھ نہیں آتا۔ اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ بار…