جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا ویکسین بوسٹر 30 سال سے زائد عمر کے افراد کو کل سے لگنا شروع

پاکستان بھر میں کورونا ویکسین کا بوسٹر ڈوز کل (3 جنوری) سے لگنا شروع ہوجائے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اعلان کیا ہے کہ 30 سال سے زائد عمر کے افراد کل سے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگواسکیں گے۔این سی او سی کے…

اسرائیلی جیل میں بےگناہی کی سزا کاٹنے پر فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں بے گناہی کی سزا بھگتنے والے  ایک فلسطینی قیدی کی مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے طبعیت کافی بگڑ چکی ہے، جس کے باعث  عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق قیدی نے خود کو کسی الزام یا ٹرائل کے بغیر جیل میں رکھے جانے…

نیب مقدمات میں سزاؤں کی شرح 66 فیصد ہے، چیئرمین جاوید اقبال

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں سزاؤں کی مجموعی شرح 66 فیصد ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں چیئرمین نیب نے دعویٰ سے کہا کہ نیب پہلی بار ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا، جنہیں کوئی…

کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات آغاز

پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات شروع ہوگئی۔کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹمز کے کوئٹہ کلیکٹریٹ کے خلاف کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات ہوئیں۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ کسٹمز کلیکٹریٹ کے خلاف…

انگلینڈ کی بگ بیش لیگ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو واپس آنے کی ہدایت

انگلینڈ نے آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ میں شریک اپنے 6 کھلاڑیوں کو جمعے تک ایونٹ چھوڑنے کی ہدایت کردی، تاکہ وہ آئسولیشن مکمل کر کے قومی ٹیم کے ہمراہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کر سکیں۔انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑی سیم…

بلاول نے زخمی بلال یاسین سے خیریت دریافت کی

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین  کو ٹیلی فون کر کے ان  کی خیریت معلوم کی۔بلاول بھٹو زرداری نے احسن رضوی کے ہاتھ گلدستہ بھی بھجوایا۔ بلال یاسین نے کہا…

گورنر سندھ کے بیٹے کی منگنی، تقریب میں صدر سمیت وفاقی وزراء شریک

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بیٹے کی منگنی کی تقریب میں صدر مملکت اور وفاقی وزراء نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب کا اہتمام گورنر ہاؤس کے لان میں کیا گیا۔تقریب میں صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چوہدری اور ارکان…

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے شاہین آفریدی کی نامزدگی باعثِ فخر ہے، عاطف رانا

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)  عاطف رانا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے، ہماری دعا ہے کہ شاہین آفریدی کو ایوارڈ ملے۔پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف…

دھرنا ختم کرنے کی کوشش کی تو سکریٹریٹ بند کروادیں گے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا ہے کہ ہم پر امن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، تین دن سے سندھ اسمبلی کے سامنے موجود ہیں، اگر کسی نے حالات خراب کرنے کی کوشش کی تو کرپشن کے اڈے سندھ سکریٹریٹ کو بند کروادیں…

ماسکو: مسافر بس ریلوے پل سے ٹکراگئی، 5 افراد ہلاک،21 زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسافر بس ہائی وے پر بنے ہوئے ریلوے پل کے پلر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ٹریفک حادثہ ماسکو کے ریازان ریجن میں آج صبح پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 49 افراد سوار…

مہنگائی کی دہائی، سستے بازار بھی سستے نہیں رہے

مہنگائی اتنی بڑھ گئی کہ خریدار ہی نہیں دکاندار بھی پریشان ہوگئے، ملک میں سستے بازار بھی سستے نہ رہے۔ملک میں بڑھتی مہنگائی کے سبب دالیں، انڈے، گوشت اور سبزی سمیت تمام ہی اشیا کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ نئے سال کے آغاز پر حکومت کے پٹرول کی…

شفقت محمود کی کارکردگی سے 46 فیصد پاکستانی مطمئن نہیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی 46 فیصد پاکستانیوں کو خراب لگی۔اپسوس پاکستان نے نئے سروے کے نتائج جاری کیے ہیں جس میں 46 فیصد پاکستانیوں نے وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا۔سروے کے مطابق 45 فیصد پاکستانیوں…

ایران: پاسداران انقلاب گارڈز اور مسلح ڈاکوؤں میں مقابلہ 6 ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پاسداران انقلاب گارڈز اور مسلح ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 مسلح ڈاکو اور پاسداران انقلاب کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔پاسداران انقلاب کے مطابق مسلح ڈاکوؤں سے کچھ عرصے سے جھڑپیں جاری تھی تاہم سیستان…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

کاونٹر ٹریئرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان سے 3 دہشتگرد اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے…

کیچ میں جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار پر محکمہ وائلڈ لائف کا ایکشن

بلوچستان کے ضلع کیچ میں محکمہ جنگلی حیات نے جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی شکار میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔چیف کنزر ویٹر وائلڈ لائف…