جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مختلف علاقوں کے چار مقامات پر جنگلات میں آگ

ملک کے مختلف علاقوں میں جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ منگل کی رات چار مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں، مانسہرہ میں بالا کوٹ اور بیسیاں کے قریب جبکہ مری میں نمب رومال کے جنگل میں اگ لگ گئی…

پیٹرول 24.3 اور ڈیزل 59.16 روپے مزید مہنگا

اتحادی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول 24 اور ڈیزل 59 روپے لیٹر مہنگا ملے گا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ…

اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے،…

یورپین سول سوسائٹی کی تنظیموں کا اسلاموفوبیا سے نبرد آزما ہونے کیلئے اتحاد کا فیصلہ

یورپین سول سوسائٹی کی 41 تنظیموں نے یورپ میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا سے نبرد آزما ہونے اور اس مسئلے کو یورپین اداروں کے ساتھ بامقصد طریقے سے اٹھانے کیلئے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان ان تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم ’دی کولیکٹیو…

الیکشن کمیشن پی پی سینیٹر کی تدفین کا ہی انتظار کرلیتا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی پی سینیٹر کی وفات کے چوتھے روز ہی شیڈول دے کر جلد بازی کی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سینیٹر ڈاکٹر سکندر…

نیشنل سیکیورٹی کی پہلی میٹنگ میں ہی امریکی سازش کو رد کیا گیا، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کی پہلی میٹنگ میں ہی امریکی سازش ہونے کو رد کیا گیا۔ عمران خان اداروں پر بار بار حملہ کررہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، طاہر اشرفی

چیئرمین علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ دین اسلام ہمیں نا صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں کے حقوق کی پاسداری کا بھی درس دیتا ہے، ملک میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ دنیا کے…

گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولمپنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان نے گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ عمیر ساؤتھ ایسٹ۔1…