جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: اغواء برائے تاوان کے 8 ملزم بذریعہ واٹس ایپ گرفتار

کراچی میں سندھ رینجرز اور اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کراچی میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث 8 ملزمان کو واٹس ایپ کی مدد سے گرفتار کر لیا۔اس سلسلے میں سندھ رینجرز کے قلندر ونگ کے کرنل سکندر نے پریس…

سانحہ اے پی ایس، سات سال گزرنے پر ولید خان نے کیا کہا؟

سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں 8 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے طالبِ علم ولید خان نے دہشت گردوں کے سفاک حملے کے سات برس مکمل ہونے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ولید خان نے اپنی زندگی کے اس ناخوشگوار واقعے کے…

سانحہ APS، مریم نواز نے معنی خیز پیغام جاری کردیا

مسلم  لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے سانحہ اے پی ایس (آرمی بپلک اسکول پشاور) کی یاد میں معنی خیز بیان جاری کیا ہے۔مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ ’آج پوری قوم اے پی ایس کے شہداء کا سوگ منا رہی ہے، ہمیں واقعی اجتماعی خود…

ٹانک: ٹارگٹ کلرز نے خواتین اور بچہ بھی نہ چھوڑا، 4 افراد جاں بحق

صوبۂ خیبر پختون خوا کے جنوبی شہر ٹانک میں 1 کار پر فائرنگ کے نتیجے میں کار سوار 2 خواتین اور بچے سمیت 1 ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ٹانک میں وانا روڈ پر پیش آیا ہے۔ٹارگٹ کلرز نے جس کار کو تاک…

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پرہتک عزت کا کیس کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  وزیراعظم کی ذات کو جس طرح سے نشانہ بنایا گیا، قابل مذمت ہے اور وجیہہ الدین کے خلاف…

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سے بدسلوکی پر توہینِ عدالت کیس، سماعت ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سے2007ء میں بدسلوکی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی مختصرسماعت کی۔بینچ میں جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس…

کوہلی کے بیان پر گنگولی سے سوال کرنا چاہیے: سنیل گواسکر

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ کپتانی کے معاملے پر ویرات کوہلی کے بیان پر معاملات سُلجھانے کے لیے سارو گنگولی بہترین شخص ہیں لہٰذا اُن سے اس بارے میں سوال کرنا چاہیے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ ’مجھے…

شوہر کا بیوی کے ہاتھوں قتل، پیشرفت رپورٹ پیش

کراچی کے علاقے صدر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کیس میں پولیس نے پیش رفت سے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کو آگاہ کر دیا، ملزمہ کی تینوں بیٹیاں تاحال غائب ہیں، ملزمہ کے ڈی این اے نمونے بھی حاصل کرلیے گئے ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں…

کراچی کی گیس بچا کر کہاں دی جا رہی ہے؟ سعید غنی

وزیرِاطلاعات سندھ سعید غنی نے سوال اٹھا دیا کہ کراچی کی انڈسٹری کو گیس نہیں مل رہی، حکومت گیس بچا کر کہاں دے رہی ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے شہریوں کو گیس نہیں مل رہی، اس وقت…

سقوط ڈھاکہ اور سانحہAPS ہماری تاریخ کے ناقابل فراموش واقعات ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) اور سقوط ڈھاکہ ہماری تاریخ کے دو ناقابل فراموش واقعات ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آج کے دن پوری قوم اپنے شہدا کو خراج تحسین اور…

احمد نواز نے 16 دسمبر کو غمگین دن قرار دے دیا

سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز نے آج کے دن کو غمگین دن قرار دیا ہے۔احمد نواز نے دہشت گردوں کے سفاک حملے کے سات برس مکمل ہونے پرایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ آج…

پنجاب: آلودگی کا باعث گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے اسموگ اور ماحولیاتی آ لودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال اب تک دھواں چھوڑنے والی 40 ہزار 6 سو 18 گاڑیوں کے چالان کیے گئے۔پنجاب پولیس…

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر نون لیگ کا سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر نون لیگ نے سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپوزیشن چیمبر میں مسلم لیگ نون کی قانونی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کی۔اجلاس میں عظمیٰ بخاری، صبا…

دولت اسلامیہ میں ’میرا فائدہ اٹھایا گیا، مجھے دھوکہ دیا گیا‘

ترینہ شکیل: گھریلو زندگی سے ناخوش برطانوی خاتون کو دولتِ اسلامیہ میں شمولیت پر ’شدید پچھتاوا‘پونم تنیجابی بی سی ایشین نیٹ ورک17 منٹ قبلایک برطانوی خواتین جنھوں نے شام جا کر دہشت گرد تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ میں شمولیت اختیار کر لی تھی،…