بنگلادیش انڈر-19 کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
بنگلادیش انڈر-19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت سعد بیگ جبکہ بنگلادیش کی قیادت احرار امین کر رہے ہیں۔اس میچ میں شائقین کرکٹ کے لیے اسٹیڈیم…
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان پولارڈ کا آئی پی ایل سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کیرون پولارڈ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کیرون پولارڈ نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
لاہور: اورنج لائن ٹرین اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا
لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے علی ٹاؤن اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس سمت سے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی مواد نہیں ملا ہے۔لاہور…
وزیرِ اعظم اور وزیرِ داخلہ کی لکی مروت حملے کی شدید مذمت
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے لکی مروت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اور 6 پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے، دہشت گرد…
فرح اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی قرارداد جمع
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ خان کی دوست فرح خان اور شہزاد اکبر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔قرار داد کے متن کے…
پیٹرولیم مسنوت کہتے ہیں متالق باری خبر | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vkfBcgJmI_M
کام چوری پر انسپکٹر فریگ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Xqa-Rq9Kfhc
شیخ رشید کا بارہ بیان | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=rq0EVpFDRsw
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کا سربراہ پھر تبدیل
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تحقیقات کےلیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا سربراہ تیسری مرتبہ تبدیل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلے ڈی آئی جی ریاض نذیر گاڑھا، پھرطارق…
قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی شاندر استقبل | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UEf_dDh4rFY
توشہ خانہ تحائف خریدنے کا دعوے دار سمنے اگایا | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=q9RJ-DtCr-o
حکم کا عمران خان کے خلاف کارواہی پر غور | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=fHydaVMzuVQ
بلوچستان، پاکستان میں سیلاب کے متاثرین: 'موسم سرما ہمارے لیے حالات کو مزید خراب کر دے گا'…
https://www.youtube.com/watch?v=Rs11KHigNE8
پاک آئرلینڈ ویمن ون ڈے سیریز، فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسر ا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، تین میچوں کی سیریز میں مقابلہ ایک، ایک سے برابر ہے۔دونوں ٹیمیں سیریز کے آخری میچ میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مد مقابل ہوں گی، تین میچوں پر…
حارث رؤف کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسلام آباد اپنے گھر پہنچ گئے۔اسلام آباد پہنچنے پر حارث رؤف کے اہل خانہ اور دوست احباب نے ان کا استقبال کیا۔حارث رؤف کے گھر کے باہر مداحوں نے ڈھول کی تھاپ…
پاک آئرلینڈ وویمن ون ڈے سیریز، فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور آئرلینڈ وویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسر ا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، تین میچوں کی سیریز میں مقابلہ ایک، ایک سے برابر ہے۔دونوں ٹیمیں سیریز کے آخری میچ میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مد مقابل ہوں گی، تین میچوں پر…
پاکستان اور بنگلادیش انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور بنگلا دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے ملتان میں آغاز ہورہا ہے۔دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز میچ کے لیے بھرپور پریکٹس کی اور ٹرافی کی رونمائی بھی کی جس میں پاکستانی کپتان سعد بیگ اور بنگلا دیش کی ٹیم کے…
چیئرمین PCB کی کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپسی
قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے ایئرپورٹ پہنچنے پر شہریوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور سیلفیاں بنائیں۔نجی ایئر لائن کے زریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…
لاہور:عمران کے گھر میں بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع
زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ پر بھی بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں جن پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90…
فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب
وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جارہے تھے۔فیصل کریم کنڈی نے غیرملکی ایئرلائن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…