جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میڈیکل کی طالبہ ڈاکٹر عصمت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

سندھ کے شہر دادو میں پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ میں زیرِ تعلیم فورتھ ایئر میڈیکل کی طالبہ ڈاکٹر عصمت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عصمت کی موت گولی لگنے سے ہوئی، گولی لگنےکا فاصلہ 2.2 سینٹی میٹر تھا، ڈاکٹر…

جامعہ کراچی کا داخلہ ٹیسٹ، سرکاری تعلیمی بورڈز کی قلعی کھل گئی

جامعہ کراچی کے سال 22- 2021 کے بیچلرز کے داخلہ ٹیسٹ میں ملک بھر کے سرکاری بورڈز کے معیار تعلیم کی قلعی کھول دی، صرف کیمبرج اور آغا خان بورڈ ہی متاثر کن کارکردگی دکھاسکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں داخلہ کے خواہشمند انٹر میں 90…

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے ملاقات کی، جس میں منی بجٹ پر حکومت کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کا اعادہ کیا گیا۔  دونوں رہ نماؤں نے فیصلہ کیا کہ حکومت مخالف تحاریک پر وفود کے ہمراہ تفصیلی ملاقات کی جائے گی۔  ملاقات…

شیر کے حملے میں زخمی 11 سالہ لڑکا علاج کیلئے لاہور منتقل

گجرات میں پالتو شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے 11سالہ لڑکے کو علاج کے لئے لاہور منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پالتو شیر کو حویلی سے کہیں اور منتقل کردیا گیا ہے۔شیر کے مالک اور ایک ملازم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔…

کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں مصطفیٰ کمال کی آمد

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال بلدیاتی بل میں ترامیم کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر 11 روز سے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچ گئے۔مصطفیٰ کمال نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے دھرنے…

کے الیکٹرک کا ایس ایس جی سی سے گیس سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ

کےالیکٹرک (کے ای) کو کم گیس سپلائی میں شدید کمی کا سامنا ہے اور اس وقت اُسے صرف 35 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے۔کے الیکٹرک کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اکنامک میرٹ آرڈر (EMO) کے تحت متبادل ایندھن کے ذریعے پاور پروڈکشن…

پیپلز پارٹی کا حکومت مخالف لانگ مارچ سے متعلق بڑا فیصلہ

اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت مخالف لانگ مارچ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو اپنے حکومت مخالف لانگ مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی پی قیادت…

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کورونا میں مبتلا ہوگئے

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعجاز چوہدری کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ترجمان اشتیاق ملک نے اعجاز چوہدری کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے مزید کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اعجاز…

شاہ رخ جتوئی کے بعد سینٹرل جیل کے مزید قیدیوں کی پرائیویٹ اسپتالوں میں موجودگی کا انکشاف

شاہ رخ جتوئی کے بعد سینٹرل جیل کے کئی مزید قیدیوں کی پرائیویٹ اسپتالوں میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔سزا یافتہ اور با اثر قیدیوں کو بہادرآباد کے ایک نجی اسپتال میں رکھا گیا تھا، شاہ رخ جتوئی کی پرائیویٹ اسپتال سے جیل واپسی کے بعد کئی…

بیلجیئم: کورونا وائرس کے باعث ان ڈور ہاکی ورلڈکپ منسوخ

کورونا وائرس کی وجہ سے ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ نے اس سال ہونے والا ان ڈور ہاکی ورلڈکپ منسوخ کردیا۔واضح رہے کہ ان ڈور ہاکی ورلڈکپ فروری میں یورپی ملک بیلجیئم میں ہونا تھا۔اس حوالے سے ایف آئی ایچ کا کہنا ہے کہ بیلجیئم میں کورونا…

کورونا کیسز میں اضافہ، پی ایس ایل 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر پی سی بی نے پی ایس ایل سیزن 7 کے مختلف آپشنز پر غور شروع کیا ہے۔پی سی بی نے پی…

سیالکوٹ: کامیاب جوان پروگرام، لاہور قلندرز ٹرائلز کا کل سے آغاز

سیالکوٹ میں کل سے کامیاب جوان پروگرام اور لاہور قلندرز ٹرائلز کے تحت ٹرائلز کا آغاز ہوگا۔وزیر اعظم کے معان خصوصی برائے نوجوانان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ ان ٹرائلز سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔دوسری طرف لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی…

شہباز شریف کے پاس حادثات پر سیاست اور شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف شعبدہ باز ہیں، ان کے پاس حادثات پر سیاست اور شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں ہے۔قومی اسمبلی  کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے شہباز شریف کی تنقید پر انہیں خوب آڑے ہاتھوں…