جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں کہاں، کتنی بارش ہوئی؟

محکمۂ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 35 اعشاریہ 7 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ…

کراچی: آج ہلکی، کل تیز بارش کی نوید

محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ کل رات تیز بارش ہو سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہرِ قائد کراچی میں کل شام تک وقفے وقفے سے بوندا باندی اور…

مصر میں نوجوان لڑکی کی خودکشی: ’امی میرے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے میں اس کی حقدار نہیں‘

مصر: نوجوان لڑکی بسنت خالد کی جعلی تصاویر پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خود کشی، دو افراد گرفتار6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSpeak Up/Facebook،تصویر کا کیپشنسوشل میڈیا پر کئی صارفین نے بسنت کا ایک خط بھی شائع کیا ہے جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام…

پنجاب سے اغواء 2 لڑکیوں کو ملزمان کراچی چھوڑ کر فرار

پنجاب کے شہر خیرپور ٹامیوالی سے اغواء کی گئیں 2 لڑکیاں کراچی سے مل گئیں، جنہیں پولس نےحفاظتی تحویل میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان مغوی لڑکیوں کو ملیرکورٹ کے باہر چھوڑ کر فرار ہوئے۔پولیس مددگار 15 نے دونوں لڑکیوں کو حفاظتی تحویل میں لے…

کراچی، ماڑی پور روڈ پر دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے لیاری کے قریب ماڑی پور روڈ پر ہاتھ میں دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مبینہ طور پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار کی جانب دستی بم پھینکا۔ دھماکے سے اہلکار کے ہاتھ کی انگلیاں اڑ گئیں…

رپورٹ میں پی ٹی آئی کی غیرقانونی فنڈنگ کی تصدیق ہوئی ہے، اکبر ایس بابر

 اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی رپورٹ میں پی ٹی آئی کی غیرقانونی فنڈنگ کی تصدیق ہوئی ہے۔کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ آڈٹ رپورٹس اور پی ٹی آئی کی بینک اسٹیٹمنٹس میں تضاد ہے، اسکروٹنی کمیٹیجیو نیوز کے…

پی ایس ایل نشریاتی حقوق معاملہ، پی ٹی وی اور اے آر وائی سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق سرکاری ٹی وی اور اے آر وائی کے مبینہ غیر قانونی جوائنٹ وینچر کو دینے پر فریقین سے 6 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے جیو سوپر کی درخواست پر…

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کی بیرون ملک مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس (IAPJ) کے عہدیداران اور ممبران نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد دی ہے۔ آئی اے پی جے عہدیداروں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندرون اور بیرون ممالک مقیم…

پی ایس ایل نشریاتی حقوق کا متنازع معاملہ، کئی سوالات اٹھ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 23-2022 کے لیے نشریاتی حقوق کے حصول کے لیے قائم ہونے والی پاکستان ٹیلی ویژن اور نجی اسپورٹس چینل کی شراکت نے پورے معاملے کو متنازع بنادیا، بغیر کسی طریقہ کار کے وجود میں آنے والے اس کنسورشیم پر کئی سوالات…

ٹرک آرٹ کے شاہکار اب جوتوں پر بھی

ٹرک آرٹ کے شاہکار اب جوتوں پر بھی نظر آنے لگے ہیں، کراچی کے حیدر علی کا منفرد آئیڈیا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔کراچی کے اس آرٹسٹ کی سب نے خوب تعریفیں کیں۔حیدر علی تین دہائی سے ٹرک آرٹ پر کام کر رہے ہیں، انہوں نے دیواروں اور گاڑیوں…

فارن فنڈنگ کیس: آئندہ سماعت میں کچھ سامنے نہیں آنے والا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن فنڈنگ کیس میں آج کی رپورٹ نے اکبر ایس بابر کے دعوؤں کو اڑا کر رکھ دیا، الیکشن کمیشن میں آئندہ سماعت میں کچھ سامنے نہیں آنے والا۔جیونیوز کے پروگرام…

موسم کی خرابی کے باعث بلاول بھٹو شہرِ قائد سے لاہور کیلئے روانہ نہ ہوسکے

کراچی کے موسم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو لاہور جانے سے روک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث چیئرمین پی پی پی شہرِ قائد سے لاہور کے لیے روانہ نہ ہوسکے جس کے باعث اب وہ بدھ کو وہاں پہنچیں…

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش کے بعد پاک فوج کی امدادی کارروائیاں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش کے بعد پاک فوج نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق نشیبی علاقوں میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا، بارش سے متاثرہ علاقوں…

مریم نواز، پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک میں تنقید پر تجزیہ کاروں کا ردِعمل آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پارٹی رہنما پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک میں جن تجزیہ کاروں پر تنقید ہوئی انہوں نے اپنا ردِ عمل دے دیا۔ ن ليگی رہنما مریم نواز اور پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک پر جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ…

کراچی سے اغوا ہونے والا 7 سال کا بچہ چکوال سے بازیاب

کراچی سے اغوا ہونے والا 7 سال کا بچہ چکوال سے بازیاب کرالیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) اشفاق خان کے مطابق سرچ آپریشن میں جہلم اور چکوال پولیس کی ٹیموں نےحصہ لیا۔ آر پی او راولپنڈی نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بچے کو…