جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بچوں میں منشیات کا بڑھتا استعمال، آفریدی کا والدین کے نام اہم پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے والدین اور ٹیچرز کے لیے بچوں کے حوالے سے اہم پیغام دے دیا۔شاہد خان آفریدی نے اپنے بیان میں بچوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں…

پرویز الہٰی کا اے ایس آئی نوید، 6 بچوں کے انتقال پر حاجی کرم حسین سے ٹیلیفونک رابطہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے اے ایس آئی نوید اور اُن کے 6 بچوں کے مری میں انتقال پر مقامی لیگی رہنما سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے تلہ گنگ کے لیگی رہنما حاجی کرم حسین سے ٹیلیفون کرکے اُن کے بھانجے اور 6 بچوں کے…

گلستان جوہر سے لاپتہ کیبل آپریٹر کی گولیاں لگی لاش نالے سے مل گئی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے لاپتہ کیبل آپریٹر کی لاش اسی علاقے میں نالے سے مل گئی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق گلستانِ جوہر بلاک 14 کے رہائشی فاروق علی خان 6 جنوری کو…

نیب چیئرمین کی طلبی کے معاملے پر وزیراعظم کا نام غیرضروری شامل کیا، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پارلیمان کمیٹی میں نیب چیئرمین کی طلبی کے معاملے پر وزیراعظم کا نام غیرضروری شامل کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام  نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ…

وزیراعظم اور اداروں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اداروں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، ڈیل کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔نوشہرہ میں استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع  پرویز خٹک نے کہا کہ کچھ عناصر پروپیگنڈا کر کے سستی شہرت حاصل…

ناصر شاہ کی قیادت میں وفد کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد سندھ اسمبلی کے سامنے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا۔سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا سندھ اسمبلی کے سامنے 10ویں روز بھی جاری رہا۔ ناصر شاہ کی قیادت…

سانحہ مری نے نالائق، نااہل حکومت کو بےنقاب کردیا، سینیٹر پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مری نے نا لائق، نا اہل حکومت کو بے نقاب کردیا۔سینیٹر پلوشہ خان نے مری میں برف باری کے دوران ٹریفک جام میں پھنسے  23 افراد کی اموات پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید…

ٹھٹھہ: شکار کیلئے جانیوالے 10 ماہی گیروں کو بھارتی نیوی نے گرفتار کرلیا

ٹھٹھہ میں گہرے سمندر میں مچھلی کے شکار کے لیے جانیوالے 10 ماہی گیروں کو لانچ سمیت بھارتی نیوی نے گرفتار کرلیا۔فشر فوک فورم کے رہ نما کے مطابق ساحلی علاقے میرپور ساکرو اور اتھرکی سے تعلق رکھنے والے 10 ماہی گیروں کو بھارتی نیوی نے کاجھر…

مری: مال روڈ اور کشمیر پوائنٹ و اطراف کی سڑکیں نہ کھل سکیں

طوفانی برف باری کو 2 دن گزرجانے کے باوجود مری کی مال روڈ اور کشمیر پوائنٹ و اطراف کی سڑکوں کو کھولا نہیں جاسکا ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی نے کہا ہے کہ سیاحوں کو کلڈنہ اور پنڈی پوائنٹ سے روانہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کی بیشتر…

حافظ نعیم الرحمن کا کالے بلدیاتی قانون کے خلاف  دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف10دن سے جاری  دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہردس روزسے جاری دھرنے…

کالا بلدیاتی قانون:دھرنے کا دسواں روز،سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ

کراچی: کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں شرکاء نے دھرنے کے دسویں روز سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور مرحومین سمیت لواحقین کے لیے صبر جمیل کیلیے…

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کیسے لڑنا ہے؟ پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی فائنل

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کی منصوبہ بندی فائنل کرلی۔پی ٹی آئی کی پنجاب ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے تمام…

آج سندھ میں کورونا کے 928 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14012 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 928 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی اموات…

اعصام الحق کی جوڑی کو اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ فائنل میں شکست

میلبرن میں ہونے والی اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اعصم الحق اور قازقستان کے الیکزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میلبرن میں ہونے والی اے ٹی پی چیمپین شپ کے ڈبلز…

پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں خاندانی وراثت کا نظام ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں میں خاندانی وراثت کا نظام ہے،  آج مل کر سوچیں آنے والی نسل اور نوجوانوں کو کیسا پاکستان دینا ہے۔ حاصل پور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سربراہ نے کہا…

نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کیلئے ساہی اور جاپھیوں کی تیاریاں مکمل

نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے لیے ساہی اور جاپھیوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، کل سے لاہور میں زور آزمائی اور داؤپیچ کا شاندار مظاہرہ شروع ہوگا۔نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے، 11 جنوری تک جاری رہنے والی چیمپئین شپ میں…