جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو: اب جانور بھی ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے لگے

 ٹریفک قوانین پر پابندی آپ کو کسی بھی حادثے سے محفوظ رکھ سکتی ہے، ٹریفک قوانین کی پابندی پر اب صرف انسان ہی نہیں جانور بھی عمل کرنے لگے ہیں۔یقین نہیں آ رہا تو اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیجیے جس میں ایک بلی کو زیبرا کراسنگ پر کھڑے ہوئے دیکھا…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سود خور بیٹھے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سودی نظام سے بغاوت کا اعلان کردیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سود خور بیٹھے ہیں، سودی نظام نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں عوام…

کہروڑ پکا میں ماں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

پنجاب کے شہر لودھراں کے علاقے کہروڑ پکا میں ماں کو گھر سے نکالنے والے  بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے بیٹے نے مکان پر قبضہ کیا، دھکے دے کر گھر سے نکالا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ والدین تحفظ…

ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں یرغمالیوں کے بدلے، عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں چند افراد کو ’یرغمال‘ بنا لیا، پولیس کے ساتھ مذاکرات جاری14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کالیویل میں پولیس ایک ایسے شخص کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے جس نے…

277 ارب تعلیم کا بجٹ ہے، محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیاں ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 277 ارب روپے تعلیم کا بجٹ ہے، محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیاں ہیں، بچوں اور اساتذہ کی تربیت کے لیے ایک فیصد خرچ نہیں ہو رہا۔کراچی کے علاقے میٹروپول پر جماعت اسلامی کے دھرنے کے شرکاء سے…

ماضی میں ترقی کے خواب دکھائے گئے، ہم نے تعبیر پیش کی، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں ترقی کے صرف خواب دکھائے گئے، ہم تعبیر پیش کر رہے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ محرومیوں کے ازالے کے لیے تحریک انصاف کی حکومت جو کر رہی ہے ماضی میں اس کی مثال…

بیرون ملک فلیٹس ہیں نہ اکاؤنٹس،نہ ہی کسی کا باہر جانے کا پروگرام ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا  کہنا ہے کہ ہمارے بیرون ملک فلیٹس ہیں نہ اکاؤنٹس، نہ ہی کسی کا باہر جانے کا پروگرام ہے، عمران خان کی کرپشن سے متعلق زیرو ٹالرنس کی پالیسی قابل تحسین ہے، ماضی میں قومی خزانے کو بےدردی سے لوٹا گیا۔ملتان میں…

راولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، لواحقین نے انتظامیہ پر بجلی بند کرنے کا الزام عائد کردیا۔لواحقین کا کہنا ہے کہ تقریب میں تھوڑی سی تاخیر پر شادی ہال انتظامیہ نے بجلی بند کردی، بجلی اچانک بند ہونے…

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر سے مزید 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر سے مزید 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔تھر ریلی کی اختتامی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کچھ روز پہلے ارباب لطف اللہ نے کہا کہ تھر ریلی کو بحال کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے…

اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر بھی ہیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک سے باہر ملک کے سفیر بھی ہیں۔امریکن کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر خورشید بھلی سے لاہور میں ملاقات کے دوران پرویز الہٰی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے صلے میں…

ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے ہمیں کردار ادا کرنا ہوگا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے ہمیں کردار ادا کرنا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ…

جماعت اسلامی کا کالے بلدیاتی قانون کے خلاف شاہراہ فیصل پر دھرنے کا آغاز

کراچی : جماعت اسلامی کے تحت کالے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے کے سترہویں دن شاہراہ فیصل پر دھرنے کا آغاز ہوگیا ہے، تمام علاقوں سے شرکاء چھوٹے بڑے جلوسوں کی شکل میں شاہراہ فیصل پر دھرنے میں پہنچ رہے ہیں۔…

سندھ حکومت کوکالا قانون واپس لینے پر مجبور کردیں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام پر قبضے کو چھڑا کررہیں گے، جماعت اسلامی کے دھرنے سے سندھ اسمبلی کی فرینڈلی اپوزیشن بھی پریشان ہے، ہم تحریک کو مزید آگے بڑھائیں اور…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا پی سی بی کو خط، پی ایس ایل نشریاتی حقوق فروخت میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق سے متعلقہ معاملے پر خط لکھ دیا۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پی سی بی کو پی ایس ایل 7 اور 8 کے نشریاتی حقوق کی فروخت میں مبینہ بے ضابطگیوں پر…

سندھ میں بلدیاتی اختیارات کا معاملہ حل کرنے میں کوشاں ہیں، کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی اختیارات کا معاملہ بات چیت سے حل کرنے میں کوشاں ہیں۔اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتیں آمر پرویز مشرف کے دور والے…

عمران خان کے پاس ریٹائرڈ ہرٹ کے سوا کوئی آپشن نہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی نااہل اور نالائق لیڈر ثابت…