جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدیوں پرانا انمول خزانے کا ذخیرہ برآمد

افسانوی کہانیوں نے حقیقت کا روپ لے لیا، 366 سال قدیم انمول خزانے کا ذخیرہ متلاشیوں نے بلآخر سمندر کی تہہ سے کھوج نکالا۔1656ء میں ڈوبنے والے ہسپانوی بحری جہاز سے صدیوں پرانا خزانہ برآمد ہوگیا۔ یہ بحری جہاز ایک دوسری کشتی سے ٹکرا کر…

مریم اورنگزیب نئی مشکل میں پھنس گئیں

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قومی ترانے کے ریلیز کی غلط تاریخ بتاکر مشکل میں پھنس گئیں۔قومی ترانے کے نشر کیے جانے کی تاریخ اور سال کو لے کر مریم اورنگزیب پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید ہو رہی ہے۔گزشتہ دنوں مریم اورنگزیب کی…

ممنوعہ فنڈنگ کیس :ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ان پانچوں کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں جمع کرائے گئے…

نیدرلینڈز کیخلاف آج کونسے 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے؟

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آج ہونے والے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم میں 2 کھلاڑیوں ڈیبیو  کرایا جائے گا۔آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ بولر نسیم شاہ آج ڈیبیو کریں گے۔سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ اپنے تاثرات کو الفاظ میں بیان…

چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن میں چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر سماعت ملتوی کر دی گئی، پرویز الہٰی کے وکیل نے کہا کہ کیس الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں، چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے کہ کیا آپ کو شک ہے انصاف…

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری، اسپیکر آفس کو جواب دینے کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر اسپیکر آفس کو جواب داخل کرانے کے لیے 22 اگست تک مہلت دے دی۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، فیصل چوہدری…

کراچی: کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش شروع

محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش شروع ہو گئی۔کراچی میں سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، صدر، سپر ہائی وے سمیت مختلف علاقوں میں بارانِ رحمت جاری ہے۔چیف…

یو ایس ایڈ پاکستان کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد دے گا، امریکی سفیر

پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونلڈ بلَوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انسانی امداد کی ضرورت کا ڈیکلیئریشن جاری کیا ہے۔ ایک بیان میں سفیر ڈونلڈ بلَوم نےکہا کہ میرے ڈیکلئیریشن کے جواب میں یو ایس ایڈ متاثرہ آبادی کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد…

نئے چیئرمین واپڈا کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں میاں داؤد ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی بطور چیئرمین…

بنگلا دیش: 7 دن میں پیٹرول 50 فیصد مہنگا

بنگلا دیش میں ایک ہفتے کے اندر پیٹرولیم مصنوعات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بنگلا دیش میں پیٹرول کی قیمت 86 ٹکا سے بڑھ کر 130 ٹکا لیٹر ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ ڈیزل اور مٹی کا تیل 42.5…

راناثناء نے غلافِ کعبہ کی سلائی کی سعادت حاصل کر لی

وفاقی وزیرِ برائے داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی سلائی کی بھی سعادت حاصل کر لی ہے۔رانا ثناء اللّٰہ آج کل خاندان سمیت سعودیہ عرب میں عمرے کے لیے موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد اب…

یومِ آزادی، پاکستانی فنکار نے بھارتیوں کیلئے تحفہ بھیج دیا

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے فنکار سیال خان نے بھاریتوں کو اُن کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان سے تحفہ بھیجا ہے۔پاکستانی فنکار سیال خان اکثر اوقات ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔سیال خان کی جانب…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیسے مقرر کی جاتی ہیں؟ وزیر خزانہ نے بتادیا

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپے کا بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا، جو قیمتیں بڑھی یا کم ہوئی ہیں، صرف پی ایس او کی خرید کے مطابق کم یا بڑھی ہیں۔سماجی رابطے  کی سائٹ ٹوئٹر پر سینئر صحافی حامد میر کے سوال…

اوپن مارکیٹ: ڈالر کی قدر 210 روپے پر برقرار

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کی جانب جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔انٹربینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 210 روپے پر…

جشنِ آزادی، جرمن سفیر پاکستان چھوڑنے پر افسردہ

جرمن نمائندہ براۓ امورِ نوجوانان ماریون فینگس نے  پاکستان چھوڑنے پر افسردگی کا اظہار کیاہے۔جرمن سفیر ماریون فینگس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سجے ہوئے ٹرک کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ماریون فینگس نے…