جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حسن علی نے شاندار بولنگ پر عامر جمال کی تعریف کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں اپنا ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال کی تعریف کردی۔دوسری اننگز کے آخری اوور میں عامر جمال کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی…

لاہور کی وکٹ بیٹنگ کےلیے آسان نہیں تھی، کرس ووکس

انگلش پلیئر کرس ووکس نے کہا ہے کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کرس ووکس نے کہا کہ پانچویں ٹی20 میچ کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ…

امریکی سفیر کا کرکٹ سے متعلق برطانوی ہائی کمشنر سے معصومانہ سوال

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے معصومانہ سوال پر برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر پریشان ہوگئے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں شخصیات نے پاکستان اور انگلینڈ کے کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا۔ اپنے دورہ قذافی اسٹیڈیم کے دوران امریکی سفیر نے…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس آج سہ پہر ہوگا۔ذرائع کے مطابق این ایس سی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ اور وزیر خزانہ شریک ہوں…

اسحاق ڈار آج وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے

سینیٹر اسحاق ڈار آج وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق ان کی حلف برداری کی تقریب صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سینیٹر اسحاق ڈار سے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف لیں گے۔اسحاق ڈار کی حلف…

طرز زندگی کی تبدیلی کیلئے نوجوان نے اچھی عادت ہی چھوڑ ڈالی

بری عادتیں ترک کرنے والوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن اب انگلینڈ میں ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے مختلف طرز زندگی کے لیے اچھی عادت کو ہی ترک کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان…

سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں کے اندر بارش اور سیلاب کا پانی موجود ہے، اتنا بڑا سیلاب پاکستان میں کبھی نہیں آیا، سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ زراعت میں…

گوجرانوالہ کے محمد شبیر چیمہ سوئٹزرلینڈ میں چوتھی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محمد شبیر چیمہ سوئٹزرلینڈ میں چوتھی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔محمد شبیر چیمہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، وہ مسلسل چوتھی مرتبہ سوئٹزرلینڈ کے شہر بیلاخ کی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہونے والے واحد ایشیائی…

وزیراعظم شہباز شریف کے بین الاقوامی دوروں پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر پیوٹن سے ملاقات میں روس سے سستی گندم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ ثمرقند اور نیویارک پر بریفنگ دی۔بریفنگ…

سعودی عرب میں سات مراحل پر مبنی پہلی ویمن سائیکلنگ ریس کا اعلان

سعودی عرب میں پہلی ویمن سائیکلنگ ریس کا اعلان کردیا گیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ویمن ریس رواں سال 14 اکتوبر کو ہوگی۔ چیئرپرسن لیڈیز سائیکلنگ کمیٹی شہزادی مشاعل بنت فیصل نے کہا کہ خواتین سائیکلنگ ریس تاریخی لمحہ ہے۔ خواتین کے…

پاک انگلینڈ ٹی20: اہم شخصیات کی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم آمد

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کو دیکھنے کے لیے اہم شخصیات نے بھی اسٹیڈیم کا رُخ کرلیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کے علاوہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی میچ دیکھنے والوں میں شامل رہے۔ اسی طرح یو…

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔کراچی پولیس چیف کے احکامات پر ضلع ملیر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ صدر کے ڈینٹل کلینک میں ملزم مریض بن کر آیا اور باری آنے پر ڈاکٹر اور عملے پر فائرنگ کردی۔ایس…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، آڈیو لیکس معاملے پر غور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں، اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔اجلاس میں وفاقی وزرا کے علاوہ سروسز چیفس، حساس اداروں کے سربراہوں اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس نے آڈیو…

امریکی سفیر کو کس پاکستانی بلے باز کی بیٹنگ پسند؟

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو کس پاکستانی بلے باز کی بیٹنگ دیکھنے میں مزہ آتا ہے؟ اس حوالے سے انہوں نے اپنے حالیہ دورہ قذافی اسٹیڈیم کے دوران بتادیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم آج انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے…

محمد رضوان دوطرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کسی بھی دو طرفہ ٹی20 سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔لاہور میں انگلینڈ کے خلاف 5ویں ٹی20 میچ کے دوران محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔محمد رضوان پاکستان اور انگلینڈ کے…

خون میں کولیسٹرول بڑھنے سے امراض قلب کے کیسز بڑھ گئے ہیں، ماہرین صحت

عالمی یوم قلب 2022 کے موقع پر ماہرین صحت نے کہا ہے کہ خون میں چکنائی (ہائی کولیسٹرول) کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ 15 سے 30 برس کی عمر کے افراد میں اب ہائی کولیسٹرول لیول کی بہت زیادہ تشخیص…

کراچی میں دو کروڑ کی ڈکیتی کی واردات مشکوک نکلی

کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے گھر مبینہ طور پر دو کروڑ روپے کی ڈکیتی کا معاملہ مشکوک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جن تین موبائل فونز کی چوری کا ذکر کیا گیا وہ سکندر علی کے گھر سے ہی برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ…