جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایف اے ٹی ایف کا آج اجلاس، پاکستان پُرامید

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا دو روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیا جائے گا۔پاکستان پُرامید ہے کہ اس بار پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے…

سندھ، 22 ٹول پلازہ کو جدید کیمروں و آلات سے لیس کرنے کا منصوبہ

سندھ کے داخلی و خارجی راستوں اور ہائی ویز پر 22 ٹول پلازہ کو جدید کیمروں، حساس آلات اور پولیس کی چاک و چوبند نفری سے لیس کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ کراچی حیدرآباد موٹروے،…

ادب کی دنیا کا معتبر ایوارڈ بکر پرائز سری لنکن ادیب کے نام

ادب کی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ بکر پرائز 2022 سری لنکن ادیب نے اپنے نام کرلیا.شیہان کروناتیلاکا کو یہ ایوارڈ ان کے ناول ’مالی المیدا کے سات چاند‘ پر دیا گیا ہے۔کروناتیلا نے یہ ناول 90 کی دہائی میں سری لنکا کی طویل خانہ جنگی کے موضوع…

رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) نے ملک میں جاری سیاسی صورتحال پر آج رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس شام 5 بجے بہادر آباد مرکز میں ہوگا، جس میں سیاسی صورتحال، پارٹی پالیسی سمیت دیگر…

کراچی:اغواء کار خاتون ساتھی سمیت گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن بہار سے بچوں کو اغواء کرتے ہوئے خاتون کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 3 بچوں کو اغواء کرنے کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے شور مچانے پر اہل علاقہ نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر…

عمران کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجا الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل سپریم کورٹ کا…

سلیم صافی کا عمران خان کو چیلنج

عمران خان کے سلیم صافی پر الزامات، سلیم صافی نے عمران خان کو چیلنج دے دیا۔صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو پیشکش کرتے ہیں کہ مراد سعید، شبلی فراز اور فواد چوہدری پر مشتمل کمیٹی پی ایف یو جے کے صدر کی قیادت میں بنائیں جو ہم…

نشتر اسپتال، مزید 20 لاشوں کی تدفین

ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت سے ملنے والی مزید 20 لاشوں کی تدفین کر دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایدھی کی مدد سے اسپتال سے ملحقہ قبرستان میں لاشوں کی تدفین کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے زائد لاشوں کو ڈی این اے کے بعد ان کے حوالے کیا…

صدر بائیڈن کا بیان بے ساختہ تھا، سینیٹر کرس وان ہالن

امریکا کے سینئیر ڈیمو کریٹ سینیٹر کرس وان ہالن (Chris Van Hollen ) نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن کا بیان بے ساختہ تھا، امریکی پالیسی میں کوئی ردوبدل نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ کی وضاحت سے یہی تاثر ملتا ہے کہ صدارتی…

ضمنی الیکشن سے واضح ہوگیا، سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے

تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے،رانا ثناء اللّٰہ تو اپنی یوسی سے بھی ہار گیا ہے، پنجاب سے لانگ مارچ کو خود لیڈ کروں گی۔ضمنی انتخابات میں…

مہاجروں کے حقوق کے علمبرداروں نے سندھ کے مہاجروں کا سودا کیا، مصطفیٰ کمال

پیپلز پارٹی سے اپنے حصے کی رشوت لے کر مہاجروں کے حقوق کے علمبرداروں نے سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا سودا کیا اور تھال میں سجا کر کراچی حیدرآباد اور سندھ کے شہری علاقے پیپلز پارٹی کے حوالے کر دیے اور اسکے عوض اپنے خاندانوں کو بیرون ملک…

پاکستان کی طرح دہشتگردی سے کم ممالک متاثر ہوئے، امریکی وزارت خارجہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی اور پاکستانی حکام باقاعدگی سے ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہیں، ایسی ملاقاتیں اسٹینڈرڈ پریکٹس ہیں۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستانی سفیر کی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میٹنگ…

کراچی، فائرنگ سے جاں بحق شخص پولیس اہلکار نکلا

کراچی میں گلبائی پل پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نبیل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پولیس اہلکار اور لیاری کا رہائشی تھا، جائے واردات سے 9 ایم ایم کے 5 خول ملے ہیں۔دوسری جانب کراچی میں لُٹ جانے کےخوف سے حادثے…

عطا تارڑ نے گجرات کو پنجاب کا غیر فطری ڈویژن قرار دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے گجرات کو پنجاب صوبے کا غیر فطری ڈویژن قرار دے دیا۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر آباد کو ضلع بنا کر گجرات ڈویژن میں شامل کیا گیا، یہ ڈویژن ہی غیر فطری بنا…

خبریں ہیں کچھ پارٹی لیڈر عمران خان کے بیانات سے خوش نہیں، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت اور ن لیگی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ خبریں مل رہی ہیں کہ پارٹی کے کچھ ٹاپ لیڈر عمران خان کے بیانات سے خوش نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے یہ…