جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، پاکستان کے 7 وکٹوں پر 499 رنز مکمل

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن ختم ہوگیا، جہاں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔ آج تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 181 رنز سے کیا اور دونوں اوپنرز عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے 66 اوورز تک پُر اعتماد…

سینیٹ کی نشست سے ایم کیوایم کے امیدوار دستبردار

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفے سے خالی ہونے والی نشست پر پی پی امیدوار کے حق میں ایم کیوایم کے امیدوار دستبردار ہو گئے۔پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفے سے خالی ہونے والی نشست پر آج کاغذات نامزدگی واپس…

قطر: فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے 2 جنوبی کورین لڑکیوں کا انوکھا منصوبہ

فٹ بال کی شوقین دو کورین دوستوں نے قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022 دیکھنے کے لیے ایک انوکھا لیکن بہترین منصوبہ کافی پہلے ہی تیار کرلیا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راری اور ہاما نامی دو لڑکیوں نے جنوبی کوریا سے قطر کا رُخ صرف فٹ بال کا…

خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناء کے ہمراہ پرید کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ…

پنجاب، خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے

پنجاب اور خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فوری فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری نے کہا کہ وفاق نے پنجاب کو ابھی تک 176 ارب روپے کی ادائیگی نہیں کی۔محسن لغاری کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے…

شادی کو یاد گار بنانے کیلئے باراتیوں نے پورا جہاز بُک کروالیا

شادی کا موقع زندگی میں ایک بار ہی آتا ہے اس لے ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ اس موقعے کو یاد گار بنانے کے لیے بہتر سے بہتر انداز میں منائیں۔اگر ایسے میں بارات ایک شہر سے دوسرے شہر جائے تو نہ صرف شادی کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے بلکہ مدتوں اس…

عمران اسماعیل نے سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دے دیا

پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں عمران خان دباؤ میں آکر انہيں مذاکرات کی پیش کش کر رہےہیں ، دراصل عمران خان دونوں اسمبلیاں تحلیل کرنے سےپہلے انہیں وقت دے رہے…

صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم اسی…

میانوالی یونیورسٹی کے وی سی کی صفائی والے سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

میانوالی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی صفائی پر مامور ورکر سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جامعہ کی صفائی ٹھیک سے نہ کرنے پر طلبہ کی موجودگی میں جمیدار سے بدسلوکی کی گئی۔میانوالی…

مری: ہوٹل میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے 3 افراد انتقال کرگئے

مری کے علاقے لوئرٹوپہ کے قریب ہوٹل میں 4 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے جن میں سے تین انتقال کر گئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ہوٹل کے کمرے میں نیم بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے چاروں افراد کو فوری طور پر…

شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

مسلم لیگ کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج نےدعوے پر شہبازگل کو 19 دسمبر کےلیےنوٹس جاری کردیئے۔شاہدخاقان عباسی نے شہبازگل کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنےکی…