سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 64 ہزار تک پہنچ گئی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 64 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ601 روپے اضافے کے…
ابوظبی: اسرائیلی صدر کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ بحرین کا دورہ مکمل کرکے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ابوظبی کے ایئرپورٹ پر اماراتی وزیر خارجہ عبداللّٰہ بن زاید نے ان کا استقبال کیا۔مہمان صدر نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید سے بھی ملاقات کی۔صدر اسحاق ہرزوگ…
شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے پاس سے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے دن کاروبار منفی رہا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کا پہلا دن منفی رہا۔100 انڈیکس 5 سو 37 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 6 سو 12 پر بند ہوا ہے۔کاروبای دن میں 100 انڈیکس 7 سو 34 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں 12 کروڑ 62 لاکھ شیئرز…
لاہور ہائیکورٹ نے اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاجی…
شام کے حراستی کیمپوں کے اندر: 'میں آئی ایس میں شامل نہیں ہوا تھا۔ میں صرف 10 سال کا تھا –…
https://www.youtube.com/watch?v=GG_r_vrQ638
پاکستان کہو فتح چن گئے | شام 6 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=h9egY1hV7ng
روس کہتے ہیں گندم درامد کرنے کی منظوری | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iqWBFXU3le8
پشاور مائی پوری گاریوں کی نمایش | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7RqHWL4v5nA
کمیٹی دلنے والی خواتین کے ساتھ بارہ فراڈ ہو گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CWzdZEFPI5g
عمران خان کو پارٹی کی چیئرمین شپ کہو ہاتھانے کی کروائی | شام 5 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 دسمبر…
https://www.youtube.com/watch?v=18MD0-lYVAQ
پرینڈے پالنے کا شوک بزنس بن گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XfiTPwx9ulw
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے گھر کی سیڑھیوں سے گر گئے
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گزشتہ بدھ کو ماسکو میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گر گئے۔نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پیوٹن سیڑھیوں سے پھسلنے کے بعد پانچ اسٹیپس تک نیچے گرے جس کے بعد سیکیورٹی اسٹاف فوری طور پر ان کی…
پی ڈی ایم نامزد نہ کرتی تو عمران کبھی پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ نہ بناتے: سالک حسین
ق لیگ کے رہنما، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم چوہدری پرویز الہٰی کو نامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی انہیں وزیرِ اعلیٰ نہ بناتے۔یہ بات ق لیگ کے رہنما، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں…
سندھ: وزیر تعلیم کی ہدایت پر پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے سمپوزیم کا اہتمام
صوبائی وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ کی ہدایت پر والدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی شکایات پر ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولز کے سربراہان کے ساتھ آج ( پیر 5 دسمبر کو) اسکاؤٹ ہیڈ کورٹر میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا۔اس میں میٹروپولس اسکول کے…
29 میڈلز اپنے نام کرنے والے ڈاکٹر ولید نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
لگن سچی اور جستجو پکی ہو تو کوئی منزل مشکل نہیں، لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالب علم ڈاکٹر ولید ملک نے تعلیمی میدان میں گولڈ میڈلز کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔امیر الدین میڈیکل کالج کے طالب علم ڈاکٹر ولید نے ایم بی بی ایس مکمل…
سندھ: رواں سال اب تک 3 لاکھ سے زائد افراد ملیریا کا شکار، 50 افراد چل بسے
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں جنوری سے اب تک 3 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ملیریا کا شکار ہوچکے ہیں، جن میں متاثرہ افراد میں خواتین، بچے اور بزرگ شہری بھی شامل ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سیلاب متاثرہ کیمپوں میں ملیریا کے 41 ہزار…
روس پاکستان کو ڈیزل اور پیٹرول کم قیمت میں دے گا، مصدق ملک
وزیرِ مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو رعایتی نرخوں پر خام تیل فراہم کرے گا، پیٹرول اور ڈیزل بھی کم قیمت پر دے گا۔مصدق ملک نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ عوام کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ روس کا دورہ کامیاب رہا اور…
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس میں تکرار
منگلا یونٹ 5 اور 6 کی تجدید کاری کی تقریب کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے درمیان تکرار ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کئی مرتبہ…
پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
جاپان میں بسنے والا ہر پاکستانی اپنے عہدے ، کاروبار اور سیاسی حیثیت سے بالاتر ہماری نظر میں برابر ہے اور ہمارے دروازے پر پاکستانی کے لیے کھلے ہیں۔یہ بات جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے اپنے اعزاز میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے…