پولیس نے جماعت اسلامی کی ریلی کو مسلم جیمخانہ پر روک لیا
وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دینے کیلئے نکلنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں نے مسلم جیم خانہ کے سامنے دھرنا دے دیا، پولیس نے مسلم جیم خانے کے سامنے ریلی کو آگے جانے سے روک دیا۔اس سے قبل ریلی کو روکنے کیلئے ایوان صدر روڈ پر پولیس کی بھاری نفری…
تین سال بعد چین کا ہانگ کانگ کے ساتھ سرحد کھولنے کا اعلان
چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ 8 جنوری سے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کھول دے گا۔کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سرحد بند کی گئی تھی جسے 3 سال بعد کھولنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ہانگ کانگ کے 60 ہزار شہری سرحد کھلنے سے چین پہنچ سکیں گے۔ہانگ…
شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے توانائی بچت پلان پر عملدرآمد کیلئے ہدایات جاری کیں۔انہوں نے کہا کہ سولر پینل بنانے کے لیے…
کل 3 بجے لال حویلی سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالیں گے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل لال حویلی سے 3 بجے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالیں گے۔شیخ رشید نے لاہور کے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سے ملاقات میں ملک کے مسائل پر بات ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ…
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.8 بتائی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی شدت 5.8 جبکہ اس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن میں تھا اور گہرائی 173 کلومیٹر تھی۔اسلام آباد، آزاد کشمیر،…
مغوی لڑکے کا راولپنڈی کے نجی اسپتال میں گردہ نکال لیا گیا، پولیس
نامعلوم افراد نے لاہور سے 14 سالہ لڑکے کو اغواء کرکے راولپنڈی لے جا کر گردہ نکا ل لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کے 6 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے مقدمے میں فریق بننے کیلئے سی سی پی او کو خط…
وقت ثابت کرے گا اسٹیبلشمنٹ کتنی غیر جانبدار رہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ سے وقت پر الیکشن چاہتی ہے، نہ وقت سے پہلے، نہ تاخیر سے، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ الیکشن میں تاخير کروائے گا تو اس کی مخالفت کریں گے، وقت ثابت کرے…
ٹائم نہ بتانے والی یہ ’گھڑی‘ آخر کس لیے ہے؟
مہنگے موبائل فونز، اسمارٹ واچز یا دیگر گیجیٹس خریدنے کی صلاحیت نہ رکھنے والوں کے لیے ان کی نقل بھی مارکیٹ میں آسانی سے آجاتی ہیں جسے خرید کر صارف مہنگے گیجیٹس جیسی نظر آنے والی ان چیزوں سے اپنا شوق پورا کر لیتے ہیں۔لیکن اب جاپانی…
لاہور میں میو اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر مسعود جیلانی کو قتل کردیا گیا
لاہور میں میو اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر مسعود جیلانی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ میو اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر مسعود جیلانی کو ڈیفنس میں قتل کیا گیا، ڈاکٹر مسعود جیلانی کی لاش گھر سے ملی ہے، سینے پر تیز دھار آلے کا گہرا نشان ہے۔پولیس کا…
گھانا میں ماہی گیری: چینی جہازوں پر بدسلوکی، بدعنوانی اور موت کے الزامات
گھانا میں ماہی گیری: چینی جہازوں پر بدسلوکی، بدعنوانی اور موت کے الزامات مضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹ اور تھامس نادیعہدہ, بی بی سی نیوز، لندن اور اکرا32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBRIGHT TSAI KWEKU،تصویر کا کیپشنبرائٹ سائی کویکو نے تین دن تک!-->…
اعظم سواتی کا رہائی کے بعد پہلا ٹوئٹ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے رہائی کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں اعظم سواتی نے کہا کہ میں سب سے پہلے اللّٰہ تعالیٰ کا پھر اپنے ملک کے ہر طبقے سے تعلق…
ڈی آئی خان: انسدادِ پولیو ٹیم کیساتھ مامور پولیس وین پر دستی بم حملہ، فائرنگ، 3 اہلکار زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ڈی آئی خان پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس وین پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیرہ…
آسٹریلوی ہائی کمشنر نے خواتین کرکٹرز کیساتھ کرکٹ کھیلی
خواتین کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے آخری روز آسٹریلوی ہائی کمشنر نے خواتین کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نیشنل بینک اسٹیڈیم آئے اور کیمپ کے اختتام پر ویمن کرکٹرز سے ملاقات کی۔اس موقع پر میڈیا…
سیالکوٹ کے دولہا کا ہار انٹرنیٹ پر وائرل
سیالکوٹ کے دولہا نے اپنی شادی پر کتنا خرچہ کیا، یہ تو پتا نہیں مگر اس کے ہار کے بارے میں سن کر اور اسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر سیالکوٹ کے دولہا کی شادی کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا نے…
شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل سے پہلے بی پی ایل کھیلیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز کھیلیں گے۔گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل کرنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی فٹنس کی بحالی کے لیے بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز کھیلیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے وہ صرف دو میچز…
قابض اسرائیلی حکومت نے سب سے پرانا فلسطینی قیدی رہا کردیا
قابض اسرائیلی حکومت نے سب سے پرانے فلسطینی قیدی کو رہا کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق 66 سالہ فلسطینی کریم یونس نے 40 سال اسرائیلی جیل میں قید کی سزا کاٹی۔اس حوالے سے عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ کریم یونس کو 6 جنوری 1983ء میں غیرقانونی ہتھیار کے…
یہاں فیس زیادہ ہونے کے باعث افغانستان گئیں مگر وہاں پابندی لگ گئی: پاکستانی طالبات
افغانستان میں زیرِ تعلیم میڈیکل کی پاکستانی طالبات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس زیادہ ہونے کے باعث افغانستان گئی تھیں، مگر اب وہاں تعلیم پر پابندی لگا دی گئی۔خواتین کی تعلیم پر پابندی کے معاملے پر افغانستان میں…
امریکا میں فائرنگ، 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک
امریکی ریاست یوٹاہ میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔اینوک شہر میں پولیس نے گھر سے 8 افراد کی لاشیں برآمد کیں، شہری حکام کے مطابق یہ نہیں بتایا گیا کہ قتل کی واردات کب ہوئی۔تمام لاشوں پر گولیوں کے نشانات ہیں…
عمران خان دو نمبر آدمی ہے، انہیں کوئی گولی نہیں لگی، ڈرامہ کر رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان دو نمبر آدمی ہے، انہیں کوئی گولی نہیں لگی، ڈرامہ کر رہے ہیں، گولی لگی اور فریکچر نہ ہو تو دو ہفتے میں بندہ ٹھیک ہو جاتا ہے، عمران خان آج بھی زخمی ہونے کا ڈرامہ کر رہا ہے، معظم کو…
’تھر فلڈ ریلیف جیپ ریلی‘ کے روٹ کے قریب نایاب ہرن کا شکار کیا گیا
تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں ’تھر فلڈ ریلیف جیپ ریلی‘ کے روٹ کے قریب نایاب ہرن کا شکار کیا گیا ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف سندھ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ علاقہ مکینوں نے شکاریوں کی جانب سے فائرنگ کی اطلاع دی۔ ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ لائف میر اعجاز…