جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس کے ڈوبتے جنگی جہاز کی ڈرامائی تصویر اور یوکرین کا میزائل حملے کا دعویٰ

یوکرین جنگ: روس کے ڈوبتے جنگی بحری جہاز موسکووا کی ڈرامائی تصویر، ہم اس بارے میں اب تک کیا جانتے ہیں؟53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMike Right/Twitter،تصویر کا کیپشندونوں طرف سے جہاز کو آگ لگنے اور ڈوبنے کی مختلف وجوہات بتائی جا رہی ہیںآن لائن…

شہباز حکومت انتقامی کارروائی کرے گی، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز حکومت ان کے خلاف انتقامی کارروائی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ نیب اور ایف آئی اے میں ہمارے خلاف کیسز بنائیں گے، مجھ پر ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس ڈالا ہے تاکہ مجھے کھیل سے باہر کردیں۔ سابق…

ہنگو انتخاب،آئندہ انتخابات کی جھلک ہیں، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ تمام مخالف جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات آئندہ انتخابات کی جھلک ہیں، یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے۔این اے 33…

نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہوگا

نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہوگا، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) پر مشتمل متحدہ اپوزیشن نے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا۔رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس کا بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہونے کا امکان ہے۔صدر آزاد کشمیر نے…

پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ، وڈیوز سے چہروں کی شناخت

پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ میں پیش پیش چہروں کی شناخت ہونے لگی ہے، مختلف وڈیوز سامنے آنے لگیں۔وڈیوز کے مطابق ارکان نے پولیس اہلکار کے ساتھ کھینچاتانی کی، دھکے دیے اور انہیں گھیر کر مار پیٹ کی۔تحریک انصاف کی جھنڈا بردار خاتون ایم پی اے…

ایوان میں پولیس کے آنے کا مجھے بھی دکھ ہے، دوست محمد مزاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ پوری دنیا نے دیکھا، پولیس کے ایوان میں آنے کا مجھے بھی دکھ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران دوست محمد مزاری نے کہا کہ ایسی صورتحال…

عدلیہ کا فرض ہے آئین کی پامالی پر ایکشن میں آئے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ کا فرض ہے کہ آئین کی پامالی ہو تو ایکشن میں آئے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کررہے…

دبئی میں گاڑی کی تین ہندسوں والی نمبر پلیٹ 35 لاکھ ڈالر میں فروخت

متحدہ عرب امارات کے تجارتی مرکز دبئی میں منعقد کی گئی ایک نیلامی میں گاڑی کی تین ہندسوں والی نمبر پلیٹ 35 لاکھ امریکی ڈالرز میں فروخت ہوئی، جبکہ ایک خصوصی موبائل نمبر 13 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس پلیٹ کا…

سپریم کورٹ ججز کے خلاف مہم قابل مذمت، حکومت نوٹس لیکر کارروائی کرے، بار کونسلز

بار کونسلز نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔  اس حوالے سے پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار سمیت وکلاء برادری نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں اکثریت کھونے والی جماعت کی ججز کےخلاف…

جہانزیب جمالدینی کا چاغی واقعے پر کمیشن بنانے کا مطالبہ

بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے حکومت سے چاغی واقعے پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کی…

بھارت میں مسلمانوں پر مظالم، امتیازی سلوک اور جبری نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق رپورٹ برائے 2021 کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جسمانی تشدد، امتیازی سلوک، زبردستی نقل مکانی اور گائے کشی پر بہیمانہ طور قتل کیے جانے کا سلسلہ جاری رہا، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ماورائے عدالت…

نئی دلی میں ہندو انتہا پسندوں کا جلوس، مسجد میں تھوڑ پھوڑ کے بعد فسادات

نئی دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں ہندو انتہا پسندوں کے جلوس کے دوران فسادات پھوٹ پڑے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ہندو گروپوں نے بغیر اجازت جلوس نکالا، جس پر وشواہندو پریشد اور بجرنگ دل کے ارکان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔اس جلوس کے…

پریانتھا کمارا قتل کیس کا فیصلہ، 6 کو سزائے موت 9 کو عمر قید، 1 بری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔عدالت نے کیس میں 6 مجرموں کو 2 بار سزائے موت سنائی ہے، جن میں تیمور، عبدالرحمان، محمد ارشد، علی حسین، ابو طلحہ اور محمد…

سانحہ سیالکوٹ مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے، طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے سری لنکن شہری قتل کیس کے عدالتی فیصلے پر بیان دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کے مجرمان کو سزا انصاف کی ترجمانی ہے۔انہوں نے کہا کہ كسى كو بهى…

وزیر اعظم سے قطر کے سفیر کی ملاقات، شہباز شریف کا تہنیتی پیغامات پر اظہار تشکر

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں قطر کے سفیر نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ قطر کے سفیر نے وزیر اعظم کو قطری قیادت کی طرف سے مبارکباد کا پیغام پہنچایا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر قطر کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک، پاکستان کے…