جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، گورنر کی صدر کو رپورٹ

اسلام آباد: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب…

پیپلز پارٹی جان بوجھ کر بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جان بوجھ کر بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی،یہ جانتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سے ہی مقامی لیڈر شپ ابھرتی ہے۔ حافظ نعیم…

بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا

بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب ایک با ر پھر ڈراؤنا خواب بن کر لوٹ آیا ہے۔سب کام چوپٹ ہوگئے، دن اور رات کا آرام برباد ہوگیا، رمضان اور گرمی کے باوجود مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ اور…

وزیراعظم شہباز شریف کڈنی، لیور انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ پر برہم

وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں کڈنی اور لیور انسٹیٹیوٹ (کے ایل آئی) انتظامیہ پر دوران بریفنگ برہم ہوگئے۔شہباز شریف نے کہا کہ میں آپ کی بریفنگ سے مطمئن نہیں ہوں ،اسپتال میں سہولیات کا فقدان کیوں ہوا؟مریضوں سے پیسے کیوں لیے جارہے…

چیف الیکشن کمشنر نے بددیانتی کی انتہا کردی، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے جانبداری اور بددیانتی کی انتہا کردی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی کی سیٹ ختم کرنے کی ڈیکلریشن…

ہم کیسے تسلیم کرلیں اسرائیل کو؟اسرائیل انسانیت دشمن ہے،شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہم کیسے تسلیم کرلیں اسرائیل کو؟ اسرائیل انسانیت دشمن ہے۔اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام یوم القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ فلسطین…

داود کے ایک اور گاؤں میں آتشزدگی، 20 مکانات جل گئے

داود کے علاقے میہڑ کے نواحی گاؤں نور پور کے 20 سے زائد مکانات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نور پور میں 132 کے وی کی تاریں مکانات پر گریں، جس سے لگی آگ نے 20 سے زائد کچے مکانات کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔ریسکیو…

فساد اور انتشار پھیلانے والے مواد کو قانون کی قوت سے روکیں گے، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے والے مواد کو قانون کی قوت سے روکیں گے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب اور ان کے ساتھی معاشرے میں آگ نہ بھڑکائیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ آگ لگانے…

طاہر اشرفی کا عمران خان کو توشہ خانے کے پیسے قومی خزانے میں جمع کروانے کا مشورہ

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ تحائف کے پیسے قومی خزانے میں جمع کروانے کا مشورہ دے دیا۔فیصل آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ شہباز شریف ایسے اقدامات کریں…

دھمکی آمیزخط کے بعد بہت سی باتیں ہونا شروع ہوگئیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز خط کے بعد بہت سی باتیں ہونا شروع ہوگئیں، مریم نواز نے کہا تھا کہ خط سرے سے ہے ہی نہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر داخلہ نے…

حافظ حمداللہ کا شیریں مزاری کے ٹوئٹ کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے ٹوئٹ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات پی ٹی اے کو حکم دے کر مذہبی منافرت والے ٹوئٹس اور…

امریکی وزیر خارجہ اور دفاع آج یوکرین کا دورہ کریں گے

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن آج یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کرینگے۔روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے یہ پہلی مرتبہ ہے کہ امریکا اپنے اعلیٰ عہدیداران کو کیف بھیج رہا ہے۔اس سے قبل یورپی ممالک کے رہنما کیف…

رمضان میں بجلی بند کرکے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی گئی، ایم کیو ایم اراکین

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اراکین اسمبلی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہا کہ رمضان میں بجلی بند کر کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی گئی…

پی ٹی آئی کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام لگادیا۔پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کے خلاف درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پی ٹی آئی…