جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کسی کو ویگن نہیں دی گئی، یہ کرائے کا کراؤڈ نہیں ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے لاہور جلسے کے شرکا سے متعلق کہا ہے کہ یہ کرائے کا کراؤڈ نہیں ہے۔ مینارِ پاکستان کے احاطے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت بڑی…

بلاول بھٹو اور نواز شریف کا سیاسی معاملات میں اتفاق رائے کے ساتھ چلنے کا عزم

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیر اعظم  میاں نوازشریف سے لندن میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی معاملات میں اتفاق رائے کے ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری اورنواز…

اماراتی وزیر خارجہ کا حنا ربانی کھر کو فون، خارجہ امور کی وزارت سنبھالنے پر مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حناربانی کھرسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں وزیر مملکت کا منصب سنبھالنے پر مبارکبادی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق حناربانی کھر نے پاکستان اور…

حکومت ہیلی کاپٹر فوبیا کی مریض دکھائی دیتی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے وزیر اعظم کے طور پر ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر رسیدیں سامنے لانے پر ردعمل دے دیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پوری چوں چوں مربہ حکومت…

لاہور: مراد سعید نے جلسے کے شرکا سے کیا حلف لیا؟ ویڈیو دیکھیں

سابق وفاقی وزیر مواصلات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مراد سعید نے لاہور جلسے کے شرکا سے حلف لیا۔اپنے خطاب کے دوران مراد سعید نے شرکا سے عمران خان کی حکومت کے دوران اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق سوالات بھی پوچھے۔ انہوں نے پوچھا…

موجودہ حکمران عوام کو ریلیف نہیں، بس تکلیف ہی دے سکتے ہیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمران عوام کو ریلیف نہیں، بس تکلیف ہی دے سکتے ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے لاہور میں ملاقات کی۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عمران…

6 ایل این جی کارگوز کی فراہمی کیلئے آنے والی بولیاں کھول دی گئیں

پاکستان کو 6 ایل این جی کارگوز کی فراہمی کیلئے آنے والی بولیاں کھول دی گئیں۔ اسلام آباد سے پی ایل ایل نے بتایا ہے کہ یکم سے دو مئی تک کی ڈلیوری کیلئے کم سے کم 29.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی بولی موصول ہوئی۔ 12سے13مئی تک کی ڈلیوری…

کراچی سے لاپتا 14 سالہ دعا کی تلاش میں پولیس کے سانگھڑ میں چھاپے

کراچی کے علاقے شاہ فیصل سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کی تلاش میں پولیس کے سانگھڑ میں چھاپے مارے، تاہم بازیاب ہونے والی لڑکی کوئی اور نکلی۔پولیس نے شرارت میں تاوان کی فون کالز کرنے والے بعض افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ دعا کو گھر سے غائب…

سابق پولیس انسپکٹر چاند نیازی قتل کیس، تحقیقاتی رپورٹ تیار

سابق پولیس انسپکٹر چاند خان نیازی کے قتل پر پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی، تحقیقاتی رپورٹ میں ارشد پپو گینگ اور چاند خان نیازی قتل کے محرکات شامل کیے گئے ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق چاند خان نیازی قتل میں ارشد پپو کا بیٹا عالم…

عمران آج بتائیں گے الہان عمر سے ملاقات میں سازش پر احتجاج کیوں نہ کیا؟ پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سازش سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان آج بتائیں گے الہان عمر سے ملاقات میں سازش پر احتجاج کیوں نہ کیا؟ پرویز رشید نے کہا کہ…

عمران خان کو ہٹانے کی سازش امریکا میں تیار ہوئی، شہبازگل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کی سازش امریکا میں تیار ہوئی اور ایجنٹس نے اس پر عملدر آمد کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ عوام نے خود مختاری کے لیے عمران خان…

میہڑ کے گوٹھ میں آتشزدگی، منتخب نمائندے اور ڈپٹی کمشنر ذمہ دار ہیں، قمبر لغاری

میہڑ کے گوٹھ فیض محمد دریائی میں آگ لگنے کے واقعہ پر دادو سے پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن قمبر لغاری نے اس کا ذمہ دار منتخب نمائندگان اور ڈپٹی کمشنر دادو کو قرار دے دیا۔ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ قمبر لغاری نے اپنے بیان…

قبائلی عوام نے اپنے کاندھوں پر اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھائی ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کے عوام نے بڑی قربانیاں دی ہیں، انہوں نے اپنے کاندھوں پر اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھائی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور…

بیلجیئم کی وزیرِ خارجہ نے شوہر کی دیکھ بھال کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیا

بیلجیئم کی وزیرِ خارجہ نے شوہر کی دیکھ بھال کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبیلجیئم کی وزیرِ خارجہ سوفی وِلمس نے عارضی طور پر اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے تا کہ وہ برین کینسر میں مبتلا اپنے شوہر کی دیکھ…