بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی کی کلیکشن میں شامل شاہکار پینٹنگز نمائش کیلئے پیش

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن کی کلیکشن میں شامل شاہکار پینٹنگز نیلامی سے قبل نمائش کیلئے پیش کردی گئیں۔

نیویارک میں اگلے ماہ ہونے والی اس کلیکشن کی نیلامی تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی ہوسکتی ہے۔

برطانوی آکشن کمپنی پال ایلن، کلیکشن میں شامل 150 فن پاروں کو لندن سمیت مختلف شہروں میں نمائش کیلئے پیش کر رہی ہے۔ 

نمائش کے بعد ان شاندار فن پاروں کو نیویارک میں 9 اور 10 نومبر کو نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.