جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیلسی کو خریدنے کیلئے سوا 4 بلین پاؤنڈ کی بولی لگ گئی

انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاؤنڈ کی بولی سامنے آگئی۔انگلش پریمئرلیگ میں مانچسٹریونائیٹڈ اور چیلسی کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر سر جم ریٹکلف نے چیلسی کو خریدنے…

انگلش پریمئر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ، چیلسی کا میچ 1،1گول سے برابر

انگلش پریمئرلیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور چیلسی کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔رونالڈو نے سیزن کا 17واں گول کرکے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست سے بچالیا جبکہ یورپا لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اینتراخت فرنکفرٹ اور لائپزگ کی ٹیموں نے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ صبح عدالتیں کھلیں گی تو وکلا پیش ہوں گے، صدر اور گورنر کا عہدہ کس لیے ہے، ان کو بائی پاس نہیں کرسکتے، یہ ایک عدالت نہیں،…

مسجد نبوی واقعہ افسوسناک ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کو افسوس ناک قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسد قیصر نے کہا کہ کل مسجد نبوی حرم پاک میں جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا اور جو ہوا افسوسناک ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ احتجاج…

پی سی بی کا پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی تاریخ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرکٹ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرکٹ یکم سے15 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی، جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی…

پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی حملے کے نتیجے میں متعدد بے گناہ فلسطینی نمازی زخمی ہوئے تھے۔ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں میں تقریباً 300 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ …

نورالحق قادری کی مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے مسجد نبویﷺ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ بغیر کسی لیت و…

مردم شماری کا حتمی نتیجہ 31 دسمبر کو شائع کیا جائے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزارت پارلیمانی امور، وزارت منصوبہ بندی اور ادارہ شماریات کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن سرگرمیوں کے لیے لازم ہے کہ مردم شماری کا حتمی نتیجہ فروری 2023 کی بجائے 31 دسمبر کو…

مسجد نبوی واقعے پر پورا پاکستان افسردہ، عمران خان خاموش

مسجد نبوی کی توہین کے اندوہناک واقعے اور سیاسی عدم برداشت پر پورا پاکستان چیخ اٹھا مگر عمران خان مسلسل خاموش رہے۔عمران خان نے  ملتان میں تاجروں سے خطاب میں بھی کوئی ذکر نہیں کیا، سوشل میڈیا پر عمران خان کے اکاؤنٹ نے بھی چپ سادھ لی۔دوسری…

ہم بھگوڑے نہیں جلد پاکستان آجاؤں گا، خاؤند فرح خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے خاوند احسن جمیل گجر نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن جمیل گجر نے کہا کہ ہم کوئی بھگوڑے نہیں ہیں،…

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس میں مزید انکشافات

جامعہ کراچی خود کش حملے کی تحقیقات میں نئے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، جیو نیوز نے کئی اہم سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کرلیں۔خاتون حملہ آور ایک دن پہلے بھی دھماکے کی نیت سے آئی تھی، مگر وین میں انسٹی ٹیوٹ کے چینی ڈائریکٹر موجود نہ تھے، اس لئے…

جامعہ کراچی میں 50 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے کا انکشاف

جامعہ کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق جامعہ میں 50 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہیں۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی چار دیواری 2 درجن سے زائد مقامات سے ٹوٹی ہوئی ہے،  ماہانہ 50 لاکھ…

رانا ثناء اللّٰہ نے مسجد نبوی واقعے کو پلانٹڈ قرار دے دیا

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کو پلانٹڈ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا کہ یہ سب کچھ منصوبہ بندی کی تحت کیا گیا اس کی پلاننگ ملک میں ہوئی، پلاننگ کے تحت کچھ لوگوں کو یہاں سے سعودی عرب بھیجا…

جلد ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروں گا، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین لندن میں علاج کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔جہانگیر ترین کا کہنا ہے جلد ساتھیوں سے مشاورت اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروں گا۔ترین گروپ کے ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اور ان…

پی آئی اے میں لازمی سروسز ایکٹ کی مدت میں توسیع

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) میں لازمی سروس ایکٹ کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے، 28 اپریل 2022 سے اگلے 6 ماہ کی توسیع پر مبنی ایڈمن آرڈر جاری کیا گیا ہے۔جاری احکامات کے مطابق ادارے میں انڈسٹریل ریلیشنز ایکٹ 2012 کی موجودگی کے باوجود ایکٹ موثر…

ریحام خان کا سابق وزیراعظم کی حمایت کرنے والے فنکاروں سے سوال

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسجد نبوی  میں ہونے والے واقعے پر فنکاروں سے سوال پوچھ لیا؟اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ کیا برطرف وزیراعظم کے حمایتی فنکاروں میں سے کسی نے مسجد نبوی کے توہین آمیز واقعہ کی…