17 year old hookup best site to hookup with older woman free nyc hookups 80 hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیلسی کو خریدنے کیلئے سوا 4 بلین پاؤنڈ کی بولی لگ گئی

انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاؤنڈ کی بولی سامنے آگئی۔

انگلش پریمئرلیگ میں مانچسٹریونائیٹڈ اور چیلسی کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر سر جم ریٹکلف نے چیلسی کو خریدنے کےلیے اتنی بڑی بولی لگائی ہے۔

چیلسی کے مالک نے یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے فٹ بال کلب فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔

انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کےلیے اب تک 4 افراد بولیاں لگاچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.