جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعود آباد سے لاپتا نمرہ کاظمی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی  کے علاقے  سعود آباد سے لاپتا نمرہ کاظمی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ 17 اپریل کو گھر سے نکلی اور 18 اپریل کو نکاح کیا۔نمرہ کاظمی کا کہنا تھا کہ میرے بابا کا نام ندیم کاظمی ہے، اپنی مرضی سے آئی ہوں، کسی نے…

کراچی: سیاسی رہنماؤں کی آواز میں فراڈ کیلئے وائس کلوننگ سافٹ وئیر کا استعمال

کراچی میں سیاسی رہنماؤں کی آواز میں فراڈ کے لیے وائس کلوننگ سافٹ وئیر استعمال ہونے لگا۔ سافٹ وئیر کے استعمال سے سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کی آواز میں تاجروں کو فون کیے گئے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے آواز…

پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیاں باعث تشویش ہیں، ماہر موسمیات اسکاٹ لینڈ

اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسکوت ڈنکین نے کہا کہ پاکستان اور بھارت مارچ کے ابتداء سے ہی گرمی کی لپیٹ میں رہے ہیں، بھارت اور پاکستان جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ…

عمران خان کی بطور سیاستدان کی گئی پہلی تقریر

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئر مین، عمران خان کی بطور سیاستدان کی گئی پہلی تقریر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔آج سابق حکمراں جماعت، پاکستان تحریک انصاف اپنا 26واں یومِ تاسیس منا رہی ہے، اس موقع پر پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر…

سی ای او PIA عہدے سے سبکدوش

ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرمارشل(ر) ارشد ملک  3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔پی آئی اے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایئر وائس مارشل عامر حیات قائم…

ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، ذرائع ڈی جی آئل

ملک میں ڈیزل کی قلت نہیں بلکہ ڈیزل کے دو ہفتوں سے زائد کے اسٹاکس ہیں۔ذرائع ڈی جی آئل آفس کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی چیف سیکرٹریز کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایات…

کراچی سے لاپتہ دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی

کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی ہے۔لاہور پولیس نے دُعا کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، لاہور پولیس نے دُعا کی بازیابی کی اطلاع کراچی پولیس کو دیدی ہے۔کراچی پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کہ لاہور سے بازیاب…

کے الیکٹرک کو پوری بجلی مل رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کے الیکٹرک سے بات کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو پوری بجلی مل رہی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں چار پانچ دن سے بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی ہے۔ اس متعلق کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جن…

سعود آباد سے لاپتہ نمرہ نے نکاح کرلیا

کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ نمرہ کا بھی پتہ چل گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سعود آباد سے لاپتہ نمرہ نے ڈیرہ غازی خان میں نکاح کر لیا ہے۔نمرہ 20 اپریل کو لاپتہ ہو گئی تھی۔پولیس کے مطابق نمرہ نے دستاویزات میں اپنی عمر 18 سال بتائی…

اللّہ کا شُکر ہے، دُعا زہرہ مل گئی: حنا پرویز بٹ

کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ کی لاہور سے ملنے کی اطلاع پر مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اللّہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ لاپتہ دعا…

بولان میل مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد مسافر زخمی

پیرو کنڑی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کوئٹہ سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ بولان میل کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں جبکہ زخمیوں کے تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ حادثے…

18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے، شہلا رضا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ  18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے۔ایک بیا ن میں شہلا رضا نے کہا کہ دعا زہرہ کا ب فارم دیکھا ہے، لڑکی 13 چودہ سال کی ہے، ہم دعا کررہے ہیں کہ بچی خیرو…

دعا زہرہ کا نکاح کب ہوا؟ اس کی عمر کیا لکھوائی گئی؟

کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی ہے، دعا زہرہ کے نکاح نامے میں دلہن کی عمر 18 سال لکھی گئی ہے، اس کا نکاح 17 اپریل کو ہوا۔دلہن کی طرف سےکوئی وکیل نہیں، نکاح نامے میں دلہن کو خود مختار لکھا ہے، نکاح…