جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نورالحق قادری کی مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے مسجد نبویﷺ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ بغیر کسی لیت و…

مردم شماری کا حتمی نتیجہ 31 دسمبر کو شائع کیا جائے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزارت پارلیمانی امور، وزارت منصوبہ بندی اور ادارہ شماریات کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن سرگرمیوں کے لیے لازم ہے کہ مردم شماری کا حتمی نتیجہ فروری 2023 کی بجائے 31 دسمبر کو…

مسجد نبوی واقعے پر پورا پاکستان افسردہ، عمران خان خاموش

مسجد نبوی کی توہین کے اندوہناک واقعے اور سیاسی عدم برداشت پر پورا پاکستان چیخ اٹھا مگر عمران خان مسلسل خاموش رہے۔عمران خان نے  ملتان میں تاجروں سے خطاب میں بھی کوئی ذکر نہیں کیا، سوشل میڈیا پر عمران خان کے اکاؤنٹ نے بھی چپ سادھ لی۔دوسری…

ہم بھگوڑے نہیں جلد پاکستان آجاؤں گا، خاؤند فرح خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے خاوند احسن جمیل گجر نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن جمیل گجر نے کہا کہ ہم کوئی بھگوڑے نہیں ہیں،…

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس میں مزید انکشافات

جامعہ کراچی خود کش حملے کی تحقیقات میں نئے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، جیو نیوز نے کئی اہم سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کرلیں۔خاتون حملہ آور ایک دن پہلے بھی دھماکے کی نیت سے آئی تھی، مگر وین میں انسٹی ٹیوٹ کے چینی ڈائریکٹر موجود نہ تھے، اس لئے…

جامعہ کراچی میں 50 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے کا انکشاف

جامعہ کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق جامعہ میں 50 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہیں۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی چار دیواری 2 درجن سے زائد مقامات سے ٹوٹی ہوئی ہے،  ماہانہ 50 لاکھ…

رانا ثناء اللّٰہ نے مسجد نبوی واقعے کو پلانٹڈ قرار دے دیا

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کو پلانٹڈ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا کہ یہ سب کچھ منصوبہ بندی کی تحت کیا گیا اس کی پلاننگ ملک میں ہوئی، پلاننگ کے تحت کچھ لوگوں کو یہاں سے سعودی عرب بھیجا…

جلد ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروں گا، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین لندن میں علاج کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔جہانگیر ترین کا کہنا ہے جلد ساتھیوں سے مشاورت اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروں گا۔ترین گروپ کے ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اور ان…

پی آئی اے میں لازمی سروسز ایکٹ کی مدت میں توسیع

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) میں لازمی سروس ایکٹ کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے، 28 اپریل 2022 سے اگلے 6 ماہ کی توسیع پر مبنی ایڈمن آرڈر جاری کیا گیا ہے۔جاری احکامات کے مطابق ادارے میں انڈسٹریل ریلیشنز ایکٹ 2012 کی موجودگی کے باوجود ایکٹ موثر…

ریحام خان کا سابق وزیراعظم کی حمایت کرنے والے فنکاروں سے سوال

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مسجد نبوی  میں ہونے والے واقعے پر فنکاروں سے سوال پوچھ لیا؟اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ کیا برطرف وزیراعظم کے حمایتی فنکاروں میں سے کسی نے مسجد نبوی کے توہین آمیز واقعہ کی…

ملتان کے شہباز شریف اسپتال میں سلنڈر دھماکا

ملتان کے شہباز شریف اسپتال میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکے سے اسپتال کے شیشے ٹوٹ گئے، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ حکام نے…

دعا نے نکاح نامہ خود والد کو واٹس ایپ کیا، نئی معلومات سامنے آگئیں

کراچی سے لاہور جاکر نکا ح کرنے والی دعا زہرہ کے کیس میں نئی معلومات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا 17 اپریل کو لاہور پہنچی، اسی روز شادی کی اور نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کردیا، دعا کے والد نے نکاح نامہ کراچی پولیس کو دکھایا، کراچی…

وزیراعظم کیلئے روضہ رسول ﷺ کا دروازہ کھولا گیا

وزیر اعظم شہباز شریف  کے لیے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ کھولا گیا۔گزشتہ شب سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے شہباز شریف کے لیے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ کھولا گیا۔وزیراعظم نے مدینہ منورہ میں قیام…

عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی

سردار عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی ہے۔ وہ دو روز پہلے ہی اپنے رشتے دار کے گھر  منتقل ہوگئے تھے۔دوسری جانب حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی حلف برداری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 9 صفحات کا فیصلہ جاری…

کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عدالت کا حکم نہ مانے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور:ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کہا ہے کہ کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عدالت کا حکم نہ مانے۔ حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کے خلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس جواد حسن…

حکومت کا مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ…