جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان جیسا نالائق وزیراعظم پہلے کبھی نہیں آیا، سعید غنی

سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا نالائق وزیراعظم پہلے کبھی نہیں آیا، انہوں نے اپنی نالائقیوں سے معیشت، بےروزگاری اور مہنگائی کو یہاں تک پہنچایا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ…

اشتر اوصاف اٹارنی جنرل مقرر

وفاقی حکومت کی جانب سے اشتر اوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔اشتر اوصاف 16-2015ء میں وزیرِ اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ قانون و انصاف بھی رہ چکے ہیں۔انہیں اس…

فرح گوگی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کونسا؟

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے بارے میں بتادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے بیان میں فرح گوگی نے کہا کہ یہ میرا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سارے میرے نام…

انٹرنیٹ صارفین کا شاہد آفریدی کے عمران خان سے متعلق نئے بیان پر ردِ عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔گزشتہ روز شاہد آفریدی کی جانب سے سابق وزیر اعظم، عمران خان کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام شیئر…

ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران کو پارلیمان سے باہر پھینکا ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران صاحب کو پارلیمان سے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جاری کیے گئے بیان میں اپنے سابق ہم منصب فواد چوہدری…

رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر سرکاری وکیل کو نوٹس جاری

انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کر دیا۔دورانِ سماعت وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ انسدادِ منشیات عدالت کے روبرو پیش…

سانحۂ مری کیس کا فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحۂ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ پارکنگ پلازہ کا معاہدہ طے ہوا، رقم مختص کی گئی، جب سڑکیں بلاک تھیں اور ہزاروں لوگ پھنسے ہوئے تھے تو اداروں نے کیا…

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی سے لاہور جا کر نکاح کرنے والی دعا زہرا کے والد نے بیٹی کی بازیابی کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔دعا زہرا کے والد کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی ایسٹ،ایس ایچ اوالفلاح اور تفتیشی افسر کودعا زہرا کو بازیاب…

بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دونگا: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے سابق ہم منصب کے حوالے سے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو خونی کہنے والا بیان واپس نہ لیا اور اسے پُرامن نہ کہا تو میں شیخ رشید کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…

لوئر دیر: پولیس اہلکار کی فائرنگ، اہلیہ، بیٹی اور 1 شخص قتل

خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیس اہلکار نے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔لوئر دیر پولیس کے مطابق پولیس اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر ان تینوں افراد کو قتل کیا۔پولیس نے قتل میں ملوث دونوں…