جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: امریکی قونصلیٹ کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق گول میز کانفرنس

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق گول میز کانفرنس ہوئی، جس میں امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو اور دیگر مقررین نے پاکستان میں پانی کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی سطح پر جامع حکمت عملی تیار کرنے پر…

اقتدار کا حصول سیاسی جماعتوں کا مرکز و محور نہیں ہونا چاہیے، طاہر بزنجو

نیشنل پارٹی بلوچستان کے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ اقتدار کا حصول سیاسی جماعتوں کا مرکز اور محور ہونا ہی نہیں چاہیے۔اسلام آباد میں معروف دانشور اور مصنف راجا انور کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں طاہر بزنجو نے کہا کہ پاکستان کا…

شیریں مزاری کو رہا کرنےکی کوئی خبر نہیں دی گئی، ایمان مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ والدہ کو رہا کرنے کی کوئی خبر نہیں دی گئی، نہیں معلوم وہ کس حالت میں ہیں۔شیریں مزاری کے غیر قانونی اغوا کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم…

عمران خان کی سیاست 3دن کی جیل میں نکل جائے گی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو 3دن جیل میں رکھا جائے تو اس کی سیاست نکل جائے گی۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ دعا کریں عمران خان کی گرفتاری کی اجازت مل جائے۔انہوں نے کہا…

کراچی: شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر کراچی میں پارٹی کارکنان احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔ سینئر رہ نما پی ٹی آئی کو فاشسٹ حکومت نے ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا، سابق وزیراعظمشہر قائد میں شارع فیصل…

میرے گھر پر پولیس کی 25 موبائلوں نے چھاپا مارا، عالمگیر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما عالمگیر خان کا  کہنا ہے کہ میرے گھر پر پولیس کی 25 موبائلوں نےچھاپا مارا، ایسے ریڈ کیا جیسے کسی بڑے دہشت گرد کو  پکڑنے آئے ہیں۔ایک بیان میں  عالمگیر خان نے کہا کہ جواز بنایا گیا میں نے ویڈیو…

ترک صدر کا نیٹو اتحاد میں سوئیڈن، فن لینڈ کی شمولیت پر پالیسی بیان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو اتحاد میں سوئیڈن اور فن لینڈ کی شمولیت کے معاملے پر پالیسی بیان جاری کردیا ہے۔ترک صدر نے کہا کہ سوئیڈن اور فن لینڈ کے دہشت گردوں کے خلاف تعاون کرنے تک ترکی نیٹو میں ان کی شمولیت قبول نہیں کرے گا۔رپورٹس کے…

عامر فاروقی ایف آئی اے سندھ زون کے ڈائریکٹر کے عہدے پر بحال

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے افسران عامر فاروقی کے تبادلے کے احکامات منسوخ کرکے انہیں ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ ان کی جگہ عبداللّٰہ شیخ کی تعیناتی کے احکامات واپس لے لیے گئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ایف…

عمران نے جج کا دائرہ کار تبدیل کرایا، کوئی نوٹس نہیں لیا گیا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران نے جج کا دائرہ کار تبدیل کرایا، کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان صاحب نے چار پراسیکیوٹر تبدیل کیے، بینکنگ کورٹ کا جج تبدیل کیا۔رہنما مسلم لیگ ن نے…

بھارت: ایکسائز ڈیوٹی میں کمی، پٹرول سستا ہوگیا

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی، جس کے بعد قیمتیں نیچے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسائز ڈیوٹی کم ہونے سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوٹی میں کمی  سے ڈیزل کی فی…

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز برلن 2023 کی پذیرائی کیلئے جرمن قونصلیٹ میں نائٹ مارکیٹ

جرمنی کے شہر برلن میں اگلے سال منعقد ہونے والے ’اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز برلن 2023‘ میں شمولیت کے لیے تیار پاکستان کی ٹیم کی پذیرائی اور گیمز کے مقصد کو اُجاگر کرنے کے لیے جرمن قونصل خانہ میں ’نائٹ مارکیٹ‘ کے نام سے خصوصی تقریب منعقد…

عمران خان کی کال پر پوری قوم گھروں سے نکلے گی، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ آج کے بعد پاکستان کے فیصلے واشنگٹن کے بجائے اسلام آباد میں ہوں گے، عمران خان کی کال پر پوری قوم گھروں سے نکلے گی۔ راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے علی محمد…

امریکا: مشتعل شخص نے بیوی، ساس اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مشتعل شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرنے بعد خودکشی کرلی۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک افراد کی باضابطہ شناخت نہیں ہوئی ہے، تاہم یہ پاکستانی بتائے جارہے ہیں۔ٹیکساس پولیس چیف کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس موقع…

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں کیں۔پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…

وادی تیراہ میں ’باغ امن میلہ 2022‘ کی افتتاحی تقریب 23 مئی کو ہوگی

ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں 23 مئی سے 26 مئی تک ’باغ امن میلہ‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ باغ امن میلہ کی افتتاحی تقریب 23 مئی کو منعقد ہوگی۔باغ امن میلہ میں جمناسٹک، گھڑ سواری، کرکٹ، والی بال اور رسہ کشی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلوں…

پاکستان، سری لنکا ویمنز ٹیموں کی شدید گرمی میں بھرپور ٹریننگ

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں نے سیریز کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ شدید گرمی کے باجود دونوں ٹیموں کی کھلاڑی بھرپور پریکٹس کرتی نظر آئیں، 3 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 24 مئی کو کھیلا جائے گا۔ساؤتھ اینڈ…