whisper hookup charlotte hookup bars hookup Monmouth Junction NJ best totally free hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر کراچی میں پارٹی کارکنان احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔ 

سینئر رہ نما پی ٹی آئی کو فاشسٹ حکومت نے ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا، سابق وزیراعظم

شہر قائد میں شارع فیصل نرسری پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران فی الوقت ایئرپورٹ سے صدر جانے والے ٹریک پر ٹریفک رواں دواں ہے۔ 

ادھر شارع فیصل پر احتجاج کے دوران ٹریفک پولیس احتیاطاً طلب کرلی گئی۔

مظاہرے میں تحریک انصاف کے رہنما عمران اسمعیل، خرم شیر زمان، بلال غفار اور دیگر موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.