جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 2 فیصد سے زیادہ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ25 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے 9 ہزار 293 ٹیسٹ کیے گئےجس کے بعد 209 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق…

راجن پور:بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی

راجن پور  میں کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش  کے باعث  ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔فلڈ کنٹرول روم  کے مطابق راجن پور  میں نالہ کاہا سلطان سے41 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کے…

ن لیگ کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے لیے جوڈیشل روایات کے مطابق فیصلے کیے جائیں، ن لیگ کو دیوار سے نہیں لگانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ قانون ہاتھ میں…

زرداری نے عمران خان کی ABC پوری کردی: حنا پرویز بٹ

مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنزیہ وار کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر زیادہ متحرک رہنے والی حنا پرویز بٹ نے ایک بار پھر…

ملک میں بجلی کا بحران برقرار

ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ ہو گیا۔ہائی لاسز فیڈرز پر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی جبکہ شہروں میں 5 سے 8 گھنٹے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہونے لگی۔لیسکو ریجن کے کئی علاقوں میں ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ…

تاجر برادری ٹیکس ادا نہیں کرے گی، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جب تک بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لگا کر بھیجا جائے گا تو تاجر برادری ٹیکس ادا نہیں کرے گی۔کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے تاجروں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل…

پرویز الہٰی کی درخواست پر 3 رکنی بینچ کی سماعت

چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملے پر پرویز الہٰی کی سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں…

ہم چاہتے ہیں دانیہ کو سزا ملے، بیٹی عامر لیاقت حسین

معروف میزبان و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی بیٹی دُعا عامر نے کہا ہے کہ اُنہوں نے دانیہ کے خلاف تمام ثبوت ایف آئی اے سائبر کرائم کو دے دیے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ دانیہ کو سزا ملے۔سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کی بیٹی دُعا کا ایک ویڈیو…

قومی ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ کی تیاری

قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد دوسرے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل گال میں کھیلا جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرے…

چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں عمران خان کا امیدوار نہیں چاہیے، چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا۔فواد چوہدری نے میڈیا سے…

کراچی میں بوندا باندی، کل سے تیز بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے۔ صدر، اولڈ سٹی ایریا، لیاری اور شارع فیصل میں بوندا باندی ہو رہی ہے۔اس کے علاوہ ملیر، لانڈھی، قائد آباد، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ محکمۂ موسمیات…

زندگی کے منفی تجربات، ذہنی تناؤ کا سبب بنتے ہیں، تحقیق

برطانوی تحقیقاتی ادارے نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن کی بیماری دماغ میں کسی کیمیائی عدم توازن کا نتیجہ نہیں بلکہ زندگی میں پیش آنے والے منفی واقعات و تجربات ذہنی تناؤ کا سبب ہیں۔ لندن کی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک طبی…

سپریم کورٹ آخری امید ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے، اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہوگا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ ضمیر کے سوداگر آصف…