جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہو رہا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز حارث رؤف کے…

روپیہ آج بھی نیچے ڈالر اوپر جانے لگا

امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید اوپر جانے لگا۔انٹر بینک میں آج ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے ۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223روپے 91…

حلیم عادل کیخلاف غیرقانونی کارروائی سے روکنے کا حکم برقرار

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو حلیم عادل کے خلاف غیرقانونی کارروائی سے روکنے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے دیگر اہل خانہ کو بھی ہراساں کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پولیس چھاپے اور خفیہ مقدمات کے اندارج…

علی بابا کے بانی جیک ما آج کل کہاں ہیں؟

آن لائن تجارتی کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما 2 سال سے زائد عرصہ لاپتا رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے، وہ گزشتہ چھ ماہ سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مقیم ہیں۔روزنامہ فنانشل ٹائمز کے مطابق جیک ما کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہل…

عمران خان سے ملاقات کرنے والی یہ معذور بچی کون ہے؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے معذور سماجی کارکن اور امن کی سفیر تقویٰ احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران 14 سالہ تقویٰ احمد نے عمران خان کو اپنی نظم بھی پڑھ کر سنائی۔عمران خان کی جانب سے تقویٰ…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو اسپیشل مصور نے تحفے میں کیا دیا؟

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے اسپیشل مصور عمر جرال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمر جرال نے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو پوسٹر پینٹنگ پیش کی۔اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان…

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس لے لیا۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل کے کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہی ہو گی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے بینچ تشکیل دے دیا۔چیف…

توہینِ الیکشن کمیشن کیس، PTI قیادت کیخلاف درخواستیں نمٹا دی گئیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف درخواستیں نمٹا دیں۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت…

لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن پی پی سے ڈرتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی سے ڈرتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سننے میں آرہا ہے کچھ دنوں میں ایم کیو ایم کا ایڈمنسٹریٹر آ جائے…

ارشد شریف قتل پر عدالتی کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جرنلسٹس سیفٹی فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل کا واقعہ انتہائی…

وزیر مملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی گئی

جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس تاج علی خان نے کہا ہے کہ وزیرمملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی ہے، پشاور میں گیس سپلائی یومیہ 7 کروڑ کیوبک فٹ سے بڑھا کر ساڑھے 9 کروڑ کر دی گئی ہے۔جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ تاج علی…

معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتا بچہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ نے معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتے بچے کی ویڈیو شیئر کر دی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ قومی کرکٹر شاداب خان، یاسر شاہ، عماد وسیم ، حارث رؤف، نسیم شاہ اور سابق کرکٹر…

اسلام آباد تا برہان موٹر وے M1 کھول دی گئی

شدید دھند کی وجہ سے بند کی گئی اسلام آباد سے برہان تک موٹر وے M1 اب دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق چیچہ وطنی میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی…

بھارتی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم کو میچ فیس کا 80 فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے میچ…