جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پہلا سیشن اہم ہے، ہدف حاصل کرنے کی طرف جائیں گے، محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ گال ٹیسٹ کے آخری دن کا پہلا سیشن انتہائی اہم ہے، اس سیشن میں ہدف حاصل کرنے کی طرف جائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ نہ صرف میچ بچانے بلکہ اسے جیتنے کے لیے بھی پُرعزم دکھائی دیتے…

راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال سے 3 ماہ کا بچہ اغوا

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال سے 3 ماہ کا بچہ اغوا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون میڈیکل چیک اپ کے لیے گئی تو 3 ماہ کا بچہ اپنی 10 سالہ بیٹی کو دے دیا۔پولیس کے مطابق خاتون واپس آئی تو بچہ بیٹی کے پاس نہیں…

ججوں کی تقرری: سندھ ہائی کورٹ بار کا جوڈیشل کمیشن اجلاس پر تحفظات کا اظہار

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اجلاس میں ججوں کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن اجلاس پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ کراچی میں منعقدہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اجلاس نے 28 جولائی کو عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ…

امریکی صدر کورونا وائرس سے صحتیاب، 10 روز تک ماسک پہنیں گے

امریکی صدر جو بائیڈن پچھلے ہفتے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے لیکن اب ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے معالج نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن اپنی آئسولیشن ختم کر دیں گے۔ڈاکٹر کیون او کونر نے بتایا کہ امریکی صدر کو اب بخار نہیں ہے…

برطانیہ میں مہنگائی، میکڈونلڈز نے 14 سال بعد برگر کی قیمت بڑھا دی

برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر معروف فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز نے برگر کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔14 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ میکڈونلڈ برگر کی قیمت بڑھائی گئی ہے۔برطانیہ میں میکڈونلڈز کے کنٹری چیف نے کہا کہ مہنگائی…

ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ متنازع نہ ہو، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ متنازع نہ ہو، ایسے نہیں ہو سکتا کہ ایک نہیں دو آئین ہوں، ایک نہیں دو پاکستان ہوں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

عدالتی اصلاحات کیلئے کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرت قومی اجلاس میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد وفاقی وزیر قانون…

اگر نینسی پلوسی تائیوان گئیں تو امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، چین

امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، چینسام کاربلبی بی سی نیوز، واشنگٹن 47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے ممکنہ دورے کی خبروں…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے عدالتوں پر عدم اعتماد بڑھ گیا، پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے انتشار، تصادم، ٹکراؤ اور عدالتوں پر عدم اعتماد بڑھ گیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے…

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں دہرے معیار انصاف کا شکوہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں انصاف کے دہرے معیار کا شکوہ کیا اور عمران خان پر مارچ میں دھوکے سے اسمبلی توڑنے کی کوشش کا الزام لگایا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ 2014 میں پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا، سپریم کورٹ پر…

تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونا ڈیڑھ لاکھ روپے سے متجاوز

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے…

میانمار: وہ لوگ جنھوں نے اپنے مقصد کے لیے جان دے دی، اب ان کی بیویاں مشن جاری رکھیں گی

میانمار میں سزائے موت پانے والے جمہوریت پسندوں میں دو کی بیویوں کا عزمگریس ٹساؤ اور بی بی سی برمی سروسبی بی سی نیوز23 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنمیانمار کی فوج نے جمہوری تحریک کے چار میں سے دو نمایاں کارکنوں، مصنف اور سماجی کارکن کو جمی (بائیں)…

قطر فٹبال ورلڈ کپ کا کیلینڈر: کون کہاں کس سے کھیلے گا؟

فٹبال ورلڈ کپ 2022: قطر میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کا کیلینڈر49 منٹ قبل2022 کے فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز میں چند ماہ ہی باقی بچے ہیں۔ یہ مقابلے 21 نومبر سے 18 دسمبر کے درمیان عرب ملک قطر میں منعقد ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ…

اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپد کی عمان میں شاہ اردن سے ملاقات

اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپد نے آج عمان کے شاہی محل میں شاہ اردن عبداللہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں شاہ اردن نے یائر لاپد سے کہا کہ امریکی تعاون سے جاری علاقائی معاشی منصوبوں میں فلسطینیوں کو بھی شامل کیا جائے تاکہ مشرق وسطیٰ میں استحکام…