جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاداب خان فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل

قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل ہوچکا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے کہا کہ راولپنڈی ہو یا ملتان میچز جہاں بھی ہوں گے، وہاں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مکمل طور پر فٹ…

کراچی: پیرآباد تھانے کی حدود میں رکشہ گینگ سرگرم، علاقہ مکین پریشان

کراچی کے علاقے پیر آباد تھانے کی حدود میں رکشہ گینگ سرگرم ہوگیا، رکشہ میں سوار ملزمان گھروں سے قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوجاتے ہیں۔اسی سلسلے میں ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ رکشہ میں ڈرائیور سمیت دو افراد شامل…

عامر لیاقت نے ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا کہ کچھ دیر بعد اپنا آخری بیان جاری کروں گا، اس کے بعد ہمیشہ کے لیے پاکستان…

حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے۔ عدالت نے پولیس کو…

چیف کوآرڈینیٹر ن لیگ اوورسیز کا وزیراعظم سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

معروف قانون داں اور مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے چیف کو آرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے نام خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پیش کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی…

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو دوبارہ نوٹس جاری کردیے

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے احکامات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں دوبارہ نوٹس جاری کردیے۔لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے 12 مئی کی سماعت کاحکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق اپیل کی سماعت…

عمران خان اور عثمان بزدار پنجاب کو کھنڈرات کرکے گئے ہیں، اویس لغاری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی نہیں پی ٹی آئی کی حکومت تھی، عمران خان اور عثمان بزدار پنجاب کو کھنڈرات کرکے گئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ عمران نیازی ہر ہفتہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ملعون گیرٹ ویلڈر کی توہین آمیز ٹوئٹس کےخلاف درخواست پر فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ویلڈر کی توہین آمیز ٹوئٹس کےخلاف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کے تحفظ کے لیے پی ٹی اے اور وزارت آئی ٹی کو اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ وزارت…

عمران نیازی ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بن چکا ہے، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی ریاست پاکستان کےلیے خطرہ بن چکا ہے۔ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے استفسار کیا کہ عمران خان نیازی مذموم حرکت سے مذہبی اقلیتوں کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟انہوں نے کہا کہ ریاست ہر…

فیصل آباد ایئرپورٹ عملے نے 1 ہزار ڈالر کی رقم لوٹا کر فرض شناسی کی مثال قائم کردی

فیصل آباد ایئرپورٹ کے عملے نے فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے شہری کے ایک ہزار ڈالر واپس کردیے۔ترجمان سول ایوی ایشن (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کے عملے نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی اور شہری کے ایک ہزارڈالرز واپس کردیے۔ سی اے اے…

سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف کا سیاست میں آنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’اسکور‘‘ میں سید یحییٰ حسینی سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی حالات کو بغور دیکھ رہا ہوں، ابھی کام…

فواد چوہدری نے نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ نیا الطاف حسین پیدا ہوا ہے جو وزیر اعظم اور پوری کابینہ کو لندن…

اپریل میں 2ہزار345 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، اعلامیہ ایس ای سی پی

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ماہ اپریل 2 ہزار 345 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں۔ایس ای سی پی اعلامیے کے مطابق ملک میں کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 1 لاکھ 68 ہزار 30 ہوگئی ہے۔اعلامیے کے مطابق نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کا کل…

جامعہ کراچی میں سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد تمام کینٹینز کھولنے کا فیصلہ

جامعہ کراچی میں سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد تمام کینٹینز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ کینٹینز کو فی الحال صرف ٹیک اوے کی اجاز ت ہوگی، سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کینٹینز کو بند کیا گیا تھا۔جامعہ کراچی میں طلبہ…