سندھ، حیدرآباد کے شہری بھی پیپلز بس سروس کا فائدہ اٹھائیں گے
صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی اور لاڑکانہ کے بعد اب حیدرآباد کے شہری بھی پیپلز بس سروس کے ذریعے سفر کر سکیں گے۔شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کے آغاز سے متعلق ٹوئٹ اور ویڈیو شیئر کی…
عمران خان پر حملہ: ملزم نے پورا برسٹ فائر کیا، 1 گولی پھنس گئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید سے ابتدائی تفتیش میں مختلف انکشافات سامنے آئے ہیں۔ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ ملزم نے کنٹینر سے 15 سے 20 قدم کے فاصلے پر پورا برسٹ فائر کیا،…
متحدہ عرب امارات کی عمران خان پر حملے کی مذمت
متحدہ عرب امارات نے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے تشدد اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ایک بیان میں، وزارت خارجہ…
لاہور ہائیکورٹ: مستقل ہونیوالے 11 ججز نے حلف اٹھا لیا
لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد شامل…
عمران خان فی ہملے فی عالمی رحمن کا کیا کہنا تھا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pS8TYCo4bNE
خواجہ آصف نہ بارہ مطلیبہ کر دیا | 1 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=OArot2Pbh7c
مُلزم نوید کا نیا ویڈیو بیان سننے آ گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dATAQrK0HZo
عمران خان کے ہسپتال کے کامرے سے ویڈیو منظر عام پر آئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NOJNGO2XoYo
پی ٹی آئی کی ملک گر احتجاج کی کال | 12 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=JPi66pCTzRU
شوکت خانم ہسپتال کے بہیر سے مشکوک شخس گرفتار | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=h8PHXTQCPzU
لانگ مارچ پر فائرنگ کے مُلزم کہتے ہیں Mutaliq Ahem Haqaiq Samnay Aa Gaye | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Sa-KZ7cMa2o
قائدِ اعظم کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا سربراہ نہیں ملا، انور مقصود
پاکستان کے معروف لکھاری، دانش ور اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں انور مقصود کو ایک تقریب کے دوران پاکستان کے موجودہ حالات پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔انور مقصود نے…
پشاور کے منفرد ریستوران میں ’چور‘ کھانا پیش کریں گے
پشاور میں نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ سیریز ’منی ہائسٹ‘ کی طرز پر ’بیلا چاؤ‘ نامی کیفے قائم کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ریستوران کے ویٹرز منی ہائسٹ کے کرداروں یعنی چوروں کا لباس اور ماسک پہن کر…
عمران خان کے قتل کروانے سے متعلق الزامات پر مریم نواز کا ردِعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے حکومت پر لگائے گئے قتل کی سازش سے متعلق نئے الزامات پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز اپنے والد کے ہمراہ لندن میں موجود ہیں مگر ملکی سیاست میں متحرک…
اسد عمر نے آج ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آج نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج ہو گا، جب تک عمران…
عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کا سچ جھوٹ جانچنے کے لیے اس کا پولی گراف ٹیسٹ کرایا جائے گا۔عمران خان پر حملے کا ملزم اور تفتیش محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے سپرد کر دی گئی۔ ذرائع نے اس حوالے…
عمران خان کو زخمی کرنا شیر کو زخمی کرنے کے مترادف ہے، بیرسٹر سیف
معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ عمران خان کو زخمی کرنا شیر کو زخمی کرنے کے مترادف ہے۔بیرسٹر سیف نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی…
ویرات کوہلی اور شکیب الحسن کی گفتگو پر وقار یونس کا ردعمل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے میچ پر پاکستان کے سابق کپتان و فاسٹ بولر وقار یونس نے بھی ردعمل دیا ہے۔ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وقاریونس نے کہا کہ میچ میں بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ویرات کوہلی کو یہی…
عمران خان رکنے والے نہیں، لانگ مارچ ضرور چلے گا: مراد راس
وزیرِ تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ تو ضرور چلے گا، عمران خان رکنے والوں میں سے نہیں ہیں۔ صوبائی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر مراد راس لاہورکے شوکت خانم اسپتال پہنچ گئے جہاں چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان زیرِ علاج ہیں۔انہوں نے…
محمد نواز کی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ’اگر مگر‘ صورتحال پر گفتگو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ امید ہے اگر کوئی نتیجہ ہمارے حق میں ہوجائے تو ہم آگے جاسکتے ہیں۔سڈنی میں جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد نواز نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف جیت کے بعد ٹیم کا مورال کافی بلند ہے، یہ…