جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یہ پھل کھائیں، وزن بڑھائیں

انسان کے لیے وزن بڑھانا بھی اتنا ہی مشکل ہے جتنا وزن کم کرنا، اب کسی کے لیے وزن بڑھانا ضروری ہوتا ہے تو کسی کےلیے وزن کو کم کرنا۔اس دنیا میں جس طرح ہر شخص کی سوچ اور خیالات ایک دوسرے سے مختلف ہیں، ہر شخص کا اپنا الگ مزاج ہے اسی طرح سب کی…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں سازش کررہا ہے، سردار تنویر الیاس

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں سازش کررہا ہے، بھارتی سرکار استصواب رائے اپنے حق میں کرنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے مظاہرہ میں خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے…

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں افطار ڈنر کا اہتمام

ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس کی بین الامذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی کاوشوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس مقصد کے حصول کے لیے منہاج ڈائیلاگ فورم فرانس کے زیر انتظام 21 رمضان المبارک بروز جمعہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں…

دُعا زہرہ کیس کی ہر زاویے سے تفتیش جاری ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس کی جانب سے دُعا زہرہ کیس کی تفتیش جاری ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے بتایا کہ دُعا زہرہ کی بازیابی کے لئے ہر کوشش اور  تمام…

نیازی کی ناتجربہ کاری کا خمیازہ ملکر بھگتنا پڑے گا، شہزاد سعید چیمہ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن شہزاد سعید چیمہ کا کہنا ہے کہ نیازی اینڈ کمپنی کی ناتجربہ کاری کا خمیازہ ملکر بھگتنا پڑے گا۔ایک بیان میں شہزاد سعید چیمہ نے کہا کہ گردشی قرضے کو کھربوں روپے تک پہنچانے والوں کیخلاف قانون حرکت…

مودی مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے، آمد سے قبل دھماکا

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کے ضلع سامبا پہنچ گئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مودی کے دورے سے کچھ دیر قبل جموں میں دھماکا بھی ہوا ہے، دھماکا مودی کے ریلی کے مقام سے 12 کلو میٹر دور ہوا۔آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد مودی کا…

شاداب خان ٹوئٹر پر چھاگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔اس حوالے سے شاداب خان نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جو کہ طحٰہ…

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی حالت بتدریج بہتر

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا علاج لاہور کے سروسز اسپتال میں جاری ہے تاہم اب ان کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔سروسز اسپتال کے ایم ایس کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گیسڑو اور قے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا…

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ہزاروں لیٹر جعلی مشروبات برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور اور مردان میں جعلی مشروبات کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پھندو روڈ پشاور پر مشروبات کے ہول سیل ڈیلرز سے جعلی مشروبات ضبط کیے گئے ہیں، جبکہ کارروائی میں 2000…

سیٹلائٹ تصاویر میں ماریوپول میں اجتماعی قبر کا انکشاف

یوکرین کے جنگ سے تباہ حال شہر ماریوپول کی لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف برطانوی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر ماریوپول میں روسی حملوں میں تقریباً نصف شہر کو شدید نقصان…

مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ہڑتال کی اپیل گزشتہ روز جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی تھی۔کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ ہڑتال کا مقصد مودی کو واضح…

بلوچستان بلدیاتی الیکشن، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا دوسرا روز

بلوچستان کے32 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج دوسرا روز ہے، کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا۔الیکشن کمیشن کے انتخابی پروگرام کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل کے بعد…

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آسکی

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کوئی کمی نہ آسکی، کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی بندش نے پنکھے روک دیئے جبکہ شدید گرمی میں سحر و افطار مشکل ہوگیا۔ ملک کے معاشی حب کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی چار سے چھ گھنٹے بجلی غائب رہنے…

فرانسیسی صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

فرانسیسی صدارتی انتخابات  کےلئے پولنگ شروع 48.7 ملین ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔فرانس بھر میں 70000 پولنگ  اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون نے اپنی مدمقابل امیدوار جان ماری لیپن کی کامیابی پر فرانس میں خانہ جنگی…

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے انعام بٹ بھی آؤٹ

منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے پاکستان کے پہلوان انعام بٹ بھی باہر ہوگئے۔انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا، جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہار گئے۔خیال رہے کہ…

عمران خان کی اسلام آباد کیلئے کال دنیا کو حیران کر دے گی: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم یاد رکھے، عمران خان کی اسلام آباد کے لیے کال دنیا کو حیران کر دے گی۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایسا زناٹے کا رن پڑے گا کہ…