جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل 8: پلیئر ڈرافٹ کے پک آرڈر کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئر ڈرافٹ کے پک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی۔پلیئر ڈرافٹ کا پک آرڈر رینڈم ڈرا کے ذریعے کیا گیا ہے، دفاعی چیمپئن لاہور قلندر کی پلیئر ڈرافٹ میں پہلی پک ہوگی۔پلیئر ڈرافٹ میں دوسری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور…

خرم دستگیر نے چنیوٹ اور پینسرہ میں گرڈ اسٹیشنوں کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے چنیوٹ میں 220 میگا واٹ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں خرم دستگیر نے کہا کہ 4 سال ملکی ترقی کو ایک ملک دشمن ٹولے نے روکے رکھا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک کو اسی ترقی کے موٹروے پر ڈال…

گیس کے کمرشل صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت دو گنا سے بھی زیادہ کردی گئی

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کے کمرشل صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت دو گنا سے بھی زیادہ کردی۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق  گیس کی قیمت میں 1480روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، گیس کی قیمت فی یونٹ 1283 روپے سے بڑھا کر 3763 روپے کر دی گئی۔نوٹیفکیشن…

مریخ پر ساڑھے 3 ارب سال پرانے سمندر کے آثار مل گئے

تحقیق کاروں کے ایک گروپ کو مریخ پر بہت بڑے سمندر کے آثار ملے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین ارب سال قبل اس سطح پر سمندر موجود تھا۔امریکا کی پینسلوانیا یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کسی زمانے میں اس…

کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ایک جرنیل کو کہے گا میرا امیدوار ہے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میری معلومات کے مطابق اس وقت کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں ہو رہی، فوجی آدمی کسی کا امیدوار نہیں ہوسکتا، کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ایک جرنیل کو کہے گا کہ میرا امیدوار ہے۔پشاور…

انقلاب کےلیے سب سے پہلے قربانی میں دوں گا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب کے لیے قربانی دینی پڑی تو سب سے پہلے میں دوں گا۔چن دا قلعہ میں خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ساری قوم گواہ ہے پاکستان میں پُرامن انقلاب آ رہا ہے، کل ادھر سے میں…

اکتوبر کے آخری روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اکتوبر کے آخری کاروباری دن پی ایس ایکس میں محض ڈھائی ارب روپے مالیت کا کاروبار ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 264 پوائنٹس پر بند ہوا…

سعودی عرب کی فضائی ٹریفک میں اضافہ

سعودی عرب میں فضائی ٹریفک میں سال 2021 میں 2020 کے مقابلے میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے محکمہ شماریات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 2021 میں پروازوں تعداد 4 لاکھ 97 ہزار تھی اور 4 کروڑ 90 لاکھ مسافروں نے ہوائی سفر…

وزیراعظم پاکستان کا مجوزہ دورہ چین خوش آئند ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے مجوزہ دورہ چین کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی حالات چاہے کچھ بھی ہوں، پاک چین دوستی نسل درنسل چلی آرہی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہم سی پیک…

ملیر میں ماموں کا 10 سالہ بچی پر تشدد، مبینہ زیادتی کا بھی الزام

کراچی کے علاقے ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں 10سالہ بچی ماموں اور مامی کے تشدد سے زخمی ہوگئی، بچی کے دوسرے ماموں نے بھائی پر بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ہونے کا بھی الزام لگایا ہے۔بچی کی والدہ نے بتایا کہ اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، اس کی…

پاک بھارت سیریز کا دعویٰ: ایسی کسی بات چیت کا علم نہیں ہے، ذرائع پی سی بی

سابق آسٹریلوی کرکٹر کے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے دعوے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسی کسی بات چیت کا علم نہیں ہے۔ واضح رہے کہ سابق آسٹریلوی کرکٹر نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ…

ترکی اور یوکرین اناج برآمدگی معاہدے پر کاربند، 12 جہاز اناج لے کر روانہ

اناج برآمدگی کے معاہدے کے تحت آج 12 جہاز یوکرین سے روانہ ہوئے، اقوام متحدہ، ترک انسپیکشن ٹیموں نے معاہدے کے تحت جہازوں کا معائنہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اناج برآمدگی معاہدہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم…

عمران خان کے مذاکرات ہورہے ہیں یا نہیں مجھے معلوم نہیں، شیخ رشید

پی ٹی آئی حکومت کے وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پس پردہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات سے لاعلم نکلے۔شیخ رشید نے راولپنڈی میں عمران خان کے لانگ مارچ کے استقبال کے حوالے سے لال حویلی میں منعقدہ اجلاس کے بعد میڈیا…

عمران کے پروٹوکولی دھکّوں سے صحافی جان سے گئی، پرویزرشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے پروٹوکولی دھکوں سے خاتون صحافی جان سے گئی ہیں۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ  عمران خان کے سیاسی اجتماعات ہلاکتوں کی بے رحمانہ تاریخ کے گواہ ہیں۔پرویز رشید نے کہا کہ دو…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1800 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1544 روپے کم ہو کر ایک…