جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

10 اپریل کو نظام نہیں پہرے دار بدلا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکومت میں کوئی فرق نہیں، 10 اپریل کو نظام نہیں پہرے دار بدلا گیا۔جاری کیے گئے بیان میں امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ویژن ہوتا تو ساڑھے 3 سال میں…

معروف عالم دین مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

معروف عالم دین مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر 3 گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں مفتی سردار حقانی جاں بحق ہوگئے۔مفتی سردار حقانی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع خاندانی ذرائع نے دی۔ترجمان…

پنجاب: میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے ٹرپس کم کرکے 4 کروڑ کی بچت

آپریشنل انچارج اورنج ٹرین عزیر شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے ٹرپس کم کرکے 4 کروڑ کی بچت کی جبکہ ایک ماہ 7 دنوں میں 40 لاکھ روپے کی بجلی کی بچت ہوئی۔عزیر شاہ نے کہا کہ رمضان المبارک میں ہفتہ وار 260 ٹرپس کیے گئے،…

ملک میں بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت بنائی گئی: فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت بنائی گئی، اب حکومت سنبھالی نہیں جارہی ہے، دوست ممالک نے سرخ جھنڈی دکھا دی۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ہمارے دور…

ماہر موسمیات کی شیشپر جھیل جیسے مزید واقعات کی پیشگوئی

اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین کا کہنا ہے کہ شیشپر برفانی جھیل بہنے سے سیلاب کی کیفیت پیدا ہوئی، آنے والے دنوں میں ایسے مزید واقعات ہوسکتے ہیں۔ ایک بیان میں ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے کہا کہ گرمیوں نے برفانی جھیل پھٹنے کے عمل…

لاہور میں ڈاکٹر قتل، نوشہرہ کی نرس کے قتل میں پیشرفت

خیبر پختون خوا کے شہر نوشہرہ میں نرس کے قتل میں پیش رفت ہوئی ہے جبکہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے احباب کالونی میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر آرتھو پیڈک…

حمزہ شہباز کا تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک موذی اور موروثی مرض ہے جس میں ناصرف مریض خود بلکہ اس کے اہلخانہ بھی تکلیف دہ مراحل سے گزرتے ہیں۔اُنہوں نے…

اپنی ماں کیلئے 11 سال گاڑی چلائی، شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میری ماں نے جہاں گھومنا ہوتا تھا میں انہیں گھماتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ میری ماں جو خواہش کرتی تھیں وہ پوری…

جہانیاں: عمر رسیدہ میاں بیوی کا کلہاڑی سے قتل، لاشیں جلا دی گئیں

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں گھر سے عمر رسیدہ میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ جوڑے کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کے بعد مبینہ طور پر لاشوں کو آگ لگا دی گئی۔جہانیاں کے نواحی علاقے ماڈل ٹاؤن میں…

شہباز کے بدبو دار کپڑے بلاول بھی نہیں خریدے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل شانگلہ میں ایک شخص کہہ رہا تھا کہ وہ اپنے کپڑے بیچ دے گا، اس کے بدبو دار کپڑے بلاول بھی نہیں خریدیں گے۔ایبٹ آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری کے علاوہ…

برطانیہ نے کتنے افغان پناہ گزینوں کو آباد کرنے کا وعدہ پورا کیا؟

افغانستان: برطانیہ نے کتنے افغان پناہ گزینوں کو آباد کرنے کا وعدہ پورا کیا؟ریالٹی چیکبی بی سی نیوز22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہLA Times via Getty Imagesبرطانیہ کے ریٹائرڈ آرمی جنرل نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد برطانیہ کے ساتھ کام کرنے…

یوکرین: لوہانسک میں سکول پر روسی بمباری کے نتیجے میں درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ

یوکرین جنگ: روسی افواج کی ’یوم فتح‘ سے قبل خارخیو پر شدید بمباری، ماریوپل کے سٹیل پلانٹ سے شہریوں کا انخلا مکمل28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیوکرینی افواج خارخیو کے خطے میں مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیںیوکرین کے…

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے برطانیہ آنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے فیصلے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔شاہی مبصر انجیلا لیون نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے برطانیہ آنے کے فیصلے پر…