جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رشی سونک کے برطانوی وزیرِاعظم بننے پر گوجوانوالہ میں جشن

کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سونک کے برطانیہ کے وزیر اعظم بننے پر پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں جشن منایا گیا ہے۔یاد رہے کہ رشی سونک برطانیہ کے پہلے ہندو وزیراعظم ہونے کے ساتھ اس منصب کو سنبھالنے والے پہلے ایسے رہنما ہیں جن کے دادا دادی…

کیون پیٹرسن نے ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوال اٹھا دیا

انگلینڈ کے سابق بیٹر اور کمنٹیٹر کیون پیٹرسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوال اٹھا دیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیون پیٹرسن نے لکھا کہ یہ ورلڈ کپ آسٹریلیا میں جنوری اور فروری میں کیوں نہیں کھیلا جا سکتا تھا، کیا کسی کو معلوم ہے؟سابق…

کوئی ہوٹل لانگ مارچ کے شرکاء کو کمرہ نہ دے: اسلام آباد پولیس

پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے شہرِ اقتدار کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل یا گیسٹ…

کنٹینر پر حماد اظہر اور اسد عمر کی بحث کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کنٹینر پر کھڑے ہو کر حماد اظہر سے بحث کرتے ہوئے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو پر وضاحت دی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ رات پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر اسد عمر اور حماد اظہر کی آپس میں بحث…

سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کا مبینہ قاتل گرفتار

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ محمد نور مسکان زئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ خاران کے رہائشی مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس…

عمران خان نے فیصل واؤڈا کی رکنیت ختم کر دی

فیصل واؤڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے نکال دیا گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ نے…

کراچی: سبزی منڈی کے قریب ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے میں 1 پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سائٹ سپر ہائی وے پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او ادریس بنگش کے مطابق واقعہ سپر ہائی وے کٹ کے قریب پیش…

ٹیم سے باہر رہ کر جو محنت کی اسے جاری رکھونگی: جویریہ خان

پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ ٹیم سے باہر رہ کر جو محنت کی اس کو جاری رکھوں اور موقع سے فائدہ اٹھاؤں۔خاتون کرکٹر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں کہا کہ ملک کی نمائندگی کے لیے آپ کھیلتے ہیں اور جب آ پ کو موقع ملتا…

مرمت کے نام پر حب کینال کی بندش، کروڑوں کے فنڈز کی خورد برد کا انکشاف

حب ڈیم سے کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والی 22 کلو میٹر سے زائد طویل حب کینال کی مرمت کے نام پر مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے فنڈز کے خورد برد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی حب کینال…

پاکستانی کرکٹرز زمبابوے اور بھارت کیخلاف شکست بھلا کر جیت کیلئے پُرعزم

پاکستانی کرکٹرز زمبابوے اور بھارت کے خلاف شکست بھلا کر آگے بڑھنے اور جیت کے لیے پُرعزم ہیں۔کھلاڑیوں نے نیدرلینڈرز کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔پرتھ میں واکا کرکٹ گراؤنڈ میں فاسٹ بولرز نے کوچ شان ٹیٹ کی…

بھارت: 7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیدیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں 7 ماہ سے بے ہوش حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ حاملہ خاتون چند ماہ قبل روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئی تھی جو گزشتہ 7 ماہ سے اسپتال میں بے ہوش ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کو اسکوٹر پر…