جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان سے مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام اور مشائخ کی ملاقات

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام اور مشائخ نے ملاقات کی۔پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں سازش کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن کے قیام اور کھلی سماعت میں تحقیقات کے مطالبے کی…

بیرونی سازش سے جمہوریت، آئین و قانون قتل ہوا: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کے ذریعے جمہوریت، آئین اور قانون کا قتل کیا گیا۔جاری کیے گئے بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ این ایس سی کے 2 اعلامیوں میں بیرونی سازش کی تصدیق کے بعد شک کی گنجائش…

بلوچستان میں تھیلیسیمیا کی شرح سب سے زیادہ ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ بلیدی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں تھیلیسیمیا کی بیماری کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے، جہاں پر تھیلیسیمیا کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ڈاکٹر ربابہ بلیدی نے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان میں…

راشد خان والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے

افغان کرکٹر راشد خان ’ماؤں کے عالمی دن‘ کے موقع پر اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے۔راشد خان نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے راشد خان نے جذباتی انداز…

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کل ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان…

پی پی اور ن لیگ میں پاور شیئرنگ پر آج پھر ملاقات کا امکان

پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر دونوں پارٹیوں کے درمیان آج پھر بات چیت کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر ہوگی، جس میں ن لیگ کی جانب سے…

ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔نسرین جلیل کا…

گری دار میوے کھانے کا درست وقت کونسا ہے؟

گری دار میوے فائبر کا ایک بہترین ذریعہ ہیں اور ضروری وٹامنز اور معدنیات کا ذخیرہ ہیں جو کہ مطالعے کے مطابق ہمیں ذیابطیس اور دل کے مسائل جیسی دائمی بیماریوں سے بچا سکتے ہیں۔ گری دار میوے وزن کم کرنے کے لیے بہترین ناشتہ بھی سمجھے ہیں…

وزیر اعلیٰ کا جنوبی پنجاب میں پانی کی قلت کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب میں کپاس کی بروقت کاشت میں درپیش مسائل خصوصاً پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا۔حمزہ شہباز  نے چیف سیکریٹری کو کپاس کی بروقت کاشت یقینی بنانے، پانی کی قلت دور کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے حکم دیا کہ…

ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ شیڈول کےمطابق ہوگی، آئی ٹی ٹی ایف

انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ٹی ایف) کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپین شپ شیڈول کے مطابق ہوگی۔ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے مطابق ایونٹ 30 ستمبر سے 9 اکتوبر تک چین کے شہر چینگ ڈو میں شیڈول ہے۔ آئی ٹی ٹی ایف نے کہا کہ کورونا وائرس…

اوکاڑہ: فائرنگ سے خواجہ سراء زخمی

پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے قصبے کاونی سیداں میں فائرنگ کر کے خواجہ سراء کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان خواجہ سرا ندیم عرف سونیا کو ساتھ لے جانا چاہتے تھے، خواجہ سراء کے انکار پر ملزمان نے اسے گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔پولیس کا کہنا…