ہفتہ 25؍شعبان المعظم 1444ھ18؍مارچ 2023ء

اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا تھا، وقت کی ضرورت ہے تمام سیاست دان یکجا ہوں، سیاست دان انتخابات کا رخ اختیار کریں۔

صدر عارف علوی نے مزید کہا کہ یہ ہمارا وطن ہے، اس کی خاطر امن اور سلامتی کو لبیک کہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.