جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

3 سال میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو  5 بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے ، شہبازشریف

استنبول:وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترقی کے لیے پاکستان اور ترکیہ کو مزید آگے بڑھنے کی ضرورت ہے،پاکستا ن کو آ ج بھی گندم اور گیس کی ضرورت ہے، ترکیہ صدر نے شکوہ کیاکہ ان کے سرمایہ کاروں کو پاکستان…

پی ٹی آئی کا پاور شو راولپنڈی میں جاری، عمران خان بھی پہنچ گئے

راولپنڈی: تحریک انصاف آج راولپنڈی میں اپنی سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کررہی ہے۔ انتہائی سخت ترین سیکورٹی کے دوران جلسہ گاہ میں ملک سے پہنچنے والے کارکنوں کی بڑی تعداد راولپنڈی میں موجود ہے جب کہ عمران خان…

اس نظام میں نہیں رہ سکتے، عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے بعد صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ چند روز میں وزرائے اعلیٰ سے مشاورت…

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے، اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے اور اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کر لیا۔ راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ فیصلہ کیا ہے کہ اس نظام میں نہیں رہنا،…

فٹبال میچ میں انگلش ٹیم کی حمایت، امریکی سفارتخانے کا عہدیدار ملازمت سے ’فارغ‘

لندن میں قائم امریکی سفارتخانے کے ایک افسر کو انگلش فٹبال ٹیم کی حمایت کرنے پر سروس سے ’فارغ‘ کر دیا گیا۔امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انگلش فٹبال ٹیم کے حامی عہدیدار کو نوکری سے فارغ کرتے ہوئے دکھایا…

موٹروے کرپشن میں گرفتار ڈپٹی کمشنر اپنے حصے کی رقم دینے پر رضامند ہوگئے

حیدرآباد اور سکھر موٹروے منصوبہ کرپشن کیس میں گرفتار مٹیاری کے ڈپٹی کمشنر عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے کو تیار ہوگئے۔محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈپٹی کمشنر عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے کو تیار ہوگئے۔ڈی سی ہاؤس سے دو ڈبل…

عمران خان کا لاہور واپس جانے کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور واپس جانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسے کے بعد عمران خان نور خان ایئر بیس کیلئے روانہ ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان لاہور میں زمان…

عمران خان نہ پنجاب اسمبلی، نہ ہی کے پی اسمبلی توڑ سکتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نہ پنجاب اسمبلی توڑ سکیں گے نہ ہی کے پی اسمبلی توڑ سکتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان آج ایک فیصلہ کن دوراہے پر کھڑا ہے۔ جیو نیوز  کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا…

طاہر اشرفی کا اعظم سواتی کے بیان پر ردعمل

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے بیان ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ اعظم سواتی کا فوج کی قیادت اور سینئر افسر کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال درست نہیں۔انہوں نے کہا کہ فوج کی…